malaria – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملیریا کی وجہ پلازموڈیم ہے جو 1880 ء میں دریافت ہوا ۔ اس کی دریافت کا سہرا فرانسیسی طبیب لیوران کے سر ہے ۔ ملیریا بخار میں سخت سردی محسوس ہوتی ہے ۔ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور دانت بجتے ہیں ۔ اس کے بعد مریض کو گرمی لگتی ہے ۔ اس کا جسمانی درجہ حرارت 105 تک جا پہنہچتا ہے ۔ اسے سر درد اور متلی ہوتی ہے پھر پسینہ آتا ہے اور بخار اتر جاتا ہے چونکہ بخار وقفوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اسلیے اسے باری کا بخار کہتے ہیں ۔ زیادہ بیماری کی حالت میں دل کی دھٹکن اور تنفس کی شرح بڑھ جاتی ہے ۔ مریض کا رویہ بدل جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملیریا بخار ، وہ بخار جو مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے ،

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملیریا، جاڑا بخار

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملیریا کرم اقالیم کی ایک علالت جو ایک مخصوص جرثومے پلاس موڈیم سے پھیلتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مَلیریا ۔ موسمی بُخار ۔ بُخار کی بیماری جِس میں بُخار وَقفے وَقفے سے ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

موسمی بخار ملیریا ۔

🔹 Roman Urdu