English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mythus Noun فرضی قِصّہ ۔ عام واہمہ ۔
Mythusmythos
Mythy Adjective اسطور نما ۔ اساطیر سے متعلق ۔
Mytiliform Adjective دو صمامی صدفیہ کی شکل کا ۔
Mytiloid Adjective دو صمامی صدفیہ سے مشابہ دو صمامی صدفیہ کی جنس کا ۔
Mytilus Noun جنس صدفیہ ۔
Myx Prefix سابقہ بمعنی میوکس آنوں یا چیپ ۔
Myx o
Myxadenitis Noun غدہ مخاطیہ کی سوزش
Myxamoeba Adjective میکسا موئیبا ۔ مخاطی امیبا ۔ امیبا جیسا خلیہ جو اپنے سوطے گنوا چکا ہے ۔ خلئیے کی دیواریں بھی نہیں ہوتیں ۔ گیمٹ کا کردار ادا کرنے سے پہلے تقسیم کے ذریعے تولید اور غذا ہضم کرتا ہے ۔
Myxangitis Noun کری اور مخاط کی سوزش
Myxedema Adjective جلد پر پختہ موم جیسی سوجن نمودار ہو جاتی ہے ۔ مریض کی حرکات میں کسالت آجاتی ہے ۔ ذہن میں غباوت آجاتی ہے ۔
Myxinoid Adjective مدور دہانہ مچھلیوں کی جنس سے متعلق ۔
Myxinoides Adjective مکسی نائیڈز ۔ ہیگ فش کا آرڈر ۔ خیثوی تھیلیوں کے چھ جوڑے رکھتی ہے ۔ منہ ہونٹوں کے بغیر ہوتا ہے لیکن کانٹوں سے گھرا ہوتا ہے ۔ آنکھیں جلد کے نیچے چھپی ہوتی ہیں ۔ ناک کا سوراخ جسم کے نچلے حصہ میں ہوتا ہے اور صرف مردہ مچھلی میں محسوس ہوتا ہے ۔ مردار خور کا کام کرتی ہیں ۔
Myxo
Myxo myx
Myxobacteria Adjective مکسو بیکٹیریا ۔ مخاطی جراثیم ۔ سلاخ نما بیکٹیریا کا چھوٹا سا گروپ ۔ ٹھوس سطح پر اڑنے جیسی حرکت سے اور نازک لچکدار خلیوں کی دیوار سے پہچانا جاتا ہے ۔
Myxochondroma Noun مخاط اور کری کی رسولی
Myxocystitis Noun نزلہ مثانہ ، مثانہ کی غشائے مخاطی کا ورم
Myxoedema Noun استسقاء بلغمی بلغم کی مانند ۔
Myxoedematous Adjective مخاطی چنبل سے متعلق ۔
Myxoedemic Adjective مخاطی چنبل سے متعلق ۔
Myxofibroma Adjective مائیکسو فبروما : چیپ دار بافتوں کا بے ضرر رسولی نما ابھار ۔
Myxoid Verb بلغم کی طرح کا ۔
Myxoid cyst Noun انگلیوں میں گرہ دار گلٹی
Myxoid mucoid Noun مخاط نما ، مخاطی
Myxoidema Noun شدید انفلوئنزا
Myxolipoma Noun ورم دہی مخاطی
Myxoma Greek سَلعَہ مَخاطی ۔ واصَل نَسیج کی رَسولی جو عمُوماً میُوکائیڈ مادَّہ پَر مُشتَمَل ہوتی ہے
Myxomatious degenerative Noun الحاقی بافتوں میں میو کس جمع ہونے کے سبب انحطاط