English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mysteriarch Noun مذہبی رسوم کا صدر ۔
Mysterions Adjective مخفی ۔ باطنی ۔ پوشیدہ ۔ پُراسرار ۔ راز پسند انسان ۔
Mysterious Adjective پراسرار و مخفی ۔ پوشیدہ ۔ باطنی ۔
Mysterious are the ways of god Phrase خدا کی قدرت نرالی ہے
Mysteriously Adverb پر اسرار طریقے سے ۔ راز پسندی کے انداز سے ۔
Mysteriousness Noun پر اسرار ہونا ۔ ہر بات کو ایک راز بنا لینا ۔
Mysterlin Adjective ٹیڑا سائکلین اور پھپھوندی کا ازالہ کرنے والے پاﺅڈر کا تجارتی نام ۔
Mystery نا معلوم شے ، راز ۔
Mystery cult Noun مسلک راز ۔
Mystery play Noun مذہبی سوانگ یا ناٹک ۔
Mystery ship Noun جنگی بحری جہاز جو بظاہر سامان کا جہاز معلوم ہوتا ہو ۔
Mystic باطنی ، صوفیانہ ۔
Mystical صوفیانہ ، باطنی ، پر اسرار ۔
Mystically Adverb پُر اسرار طور پر ۔
Mysticalness Noun پُر اسرار ہونا ۔ باطنی ہونا ۔
Mysticete Noun وہیل مچھلی ۔
Mysticism Noun تصوّف ۔ روحانیت ۔ الٰہیات ۔ باطنیت ۔
Mysticize Verb پُر اسرار بنانا ۔ باطنی رنگ دینا۔
Mystico Prefix سابقہ بمعنی پُر اسرار ۔ مخفی ۔
Mystificaion Noun باطنیت ۔ پُر اسرار بنانے کا عمل ۔ ابہام ۔
Mystification Noun پُراسرار ہونا ۔ باطینت ۔ رازیت ۔
Mystified Verb پریشان کیا ۔
Mystify Verb پریشان کرنا ۔
Mystique Noun اسرار و احترام کی فضا ۔
Myth افسانہ داستان ۔
Myth maker Noun اساطیر ساز ۔ افسانہ بنانے والا ۔
Mythic Adjective خرافاتی اسطوری ۔ فرضی ۔ خیالی ۔ افسانوی ۔
Mythical Adjective وقتی ۔ فرضی ۔ خیالی ۔
Mythical animal Noun اساطیری جانور ۔
Mythically Adverb خرافات کی طرح ۔ فرضی طور پر ۔