myxamoeba – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میکسا موئیبا ۔ مخاطی امیبا ۔ امیبا جیسا خلیہ جو اپنے سوطے گنوا چکا ہے ۔ خلئیے کی دیواریں بھی نہیں ہوتیں ۔ گیمٹ کا کردار ادا کرنے سے پہلے تقسیم کے ذریعے تولید اور غذا ہضم کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu