English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mythicism Noun اسطوریت ۔ اساطیر پرستی ۔ خرافات پرستی ۔
Mythicist Noun فرضی داستانیں سُنانے والا یا تخلیق کرنے والا ۔ داستان گو ۔ قصہ گو ۔
Mythicize Verb اسطور یا خرافات کا رنگ دینا ۔ افسانہ بنانا ۔ اساطیر کے رنگ میں پیش کرنا ۔
Mythico Prefix سابقہ بہ معنی ۔ اساطیری ۔
Mythism Noun اسطوریت ۔ اساطیر پرستی ۔ خرافات پرستی ۔
Mythist Noun افسانہ پرست ۔ خرافات پرست ۔ اساطیر پرست ۔
Mythize Verb اسطور یا خرافات کا رنگ دینا ۔ افسانہ بنانا ۔ اساطیر کے رنگ میں پیش کرنا ۔
Mytho Prefix سابقہ بہ معنی ۔ اسطور ۔ خرفات ۔ دیومالا ۔
Mytho Prefix سابقہ بہ معنی ۔ اسطور ۔ خرفات ۔ دیومالا ۔
Mythogenesis Noun اساطیر سازی ۔ اسطوری پیشکش ۔
Mythogony Noun اساطیر شناسی ۔
Mythographer Noun اساطیر نگار ۔
Mythography Noun اساطیر نگاری ۔
Mytholgic al
Mythologer Noun اساطیر نگار ۔ خرافات نگار ۔
Mythologic Adjective اساطیری ۔
Mythological Adjective اساطیری ۔ دیوتاﺅں کے ۔ دیومالا کے ۔
Mythologically Adverb ازروئے خرافات ۔ اساطیر کی رو سے ۔ علم الاصنام یا دیو مالا کے مطابق ۔
Mythologist Noun ماہر اساطیر ۔ ماہر علم الاصنام ۔ خرافات داں مورخ اساطیر ۔
Mythologize Verb دیوتاﺅں کی کہانی بنا لینا ۔ اسطیر کے رنگ میں رنگنا ۔ خرافات کے انداز میں پیش کرنا ۔
Mythologue Noun دیو مالائی نگار شات ۔
Mythology Noun, Name, Greek, Historical علم الاساطیر ، کسی معاشرے میں موجود اسطورات یا افسانوی داستانوں کے مطالعہ کو کہا جاتا ہے ۔ اسطورہ آباو اجداد کے زمانے سے چلی آنے والی ایسی افسانوی داستان کو کہتے ہیں کہ جسکو ایک تاریخ کی حیثیت سے تسلیم کر لیا گیا ہو اور اسکے سچ ہونے کا تاثر اس معاشرے میں عموماً پایا جاتا ہو ۔ اس طرح کی داستانوں سے کسی ثقافت یا معاشرے کے دنیا کے بارے میں نظریات کا پتا چلتا ہے ۔
Mythomania Noun دروغ بانی ۔ مُبالغہ آرائی کا خبط یا ذہنی عارضہ ۔
Mythonomy Noun اساطیری یا دیو مالائی ارتقا کے قوانین ۔
Mythoplasm Noun افسانہ گوئی ۔ داستان سرائی ۔
Mythopoeia Noun اساطیر سازی ۔
Mythopoeicmythopoetic
Mythopoem Noun اساطیری نظم ۔
Mythopoet Noun اساطیر نگار شاعر ۔
Mythopoetry Noun اساطیری شاعری ۔