English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myxomatodes angiosarcoma Noun مخاطی انحطاطی وعائی لحمی گلٹی
Myxomatosis Noun مخاطی مرض ۔ مخاط آلودگی ۔ خرگوش کی ایک بیماری ۔
Myxomatous Adjective سلعہء مخاطی سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Myxomycete Noun غیر خلوی نامیوں میں سے کوئی جو مرطوب مقامات میں پاۓ جاتے ہیں ۔
Myxomycetes Noun فطرات لعابی ۔
Myxomycophyta Adjective مکسو مائیکو فائٹا ۔ فطرات لعابی ۔ پودے اور حیوان دونوں کی خصوصیات رکھتے ہیں ۔ چنانچہ اصول تجنیس میں غیر یقینی مقام رکھتے ہیں ۔
Myxophyta Adjective مکسو فائٹا ۔ لعابی پودا ۔ نیلی سبز الجائی ۔ ابتدائی الجی پروکیریوٹک خلوی ڈھانچے کے ساتھ ۔ سرد خون فقاری کا طفیلیہ ۔
Myxopoda Noun کاذب پایاں ۔
Myxopodidae Adjective مکسو پوڈیڈا ۔ پروٹوزوا کا آرڈر ۔ پولر کیسپولز اور ایک یا ایک سے زیادہ دالوز کے ساتھ سپورز پیدا کرنے کی خصوصیت رکھتا ہے ۔ سرد خون فقاریہ بالخصوص مچھلیوں کے طفیلئیے ۔
Myxorrhea Noun سیلان مخاطی
Myxosarcoma Greek سَرطانِ مَخاطی ۔ واصَل نَسیج کی رَسولی
Myxovirus Phrase مکسو وائرس :1953 ء میں انٹرنیشنل کا نگریس آف مائیکرو بیالوجی نے یہ نام تجویز کیا ۔ وائرس کاانفلوبنز اگر وہ ۔ یہ میوکس خارج کرنے والے نیج کو متاثر کرتے ہیں ۔ اس میں سپیرا انفلوتنز ا وائرس اور تنفسی وائرس ہیں ۔
Myxoviruses مکسووائرس ۔ اس میں پیرا انفلوتنز اوائرس اور تنفسی وائرس ہیں ۔
Myxter Noun ناک ۔
Myzont Noun, Adjective نہ
Myzopodidae Adjective مائزوپو ڈیڈا ۔ گول دہن حیوانات ۔ طشتری نما پروں والی حشرات خور چمگادڑوں کا گروپ ان کی پہچان مختصر تھوتھنی ۔ لمبے کان اور یک ساقچہ چوسنے والی ڈسک کے ساتھ نا مکمل انگوٹھا ہے ۔
Myzostomamyzostome
Myzostomatousmyzostomous