English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myrmicine Adjective ڈنک مارنے والی چیونٹیوں کے خاندان سے متعلق ۔
Myrmidon Noun تھسلی کی جنگجو قومیں جنھوں نے اکلیز کی پیروی کی ۔ بدمعاش ۔ کرائے کا غنڈہ ۔ بد ذات نوکر ۔
Myrmidon of the law Noun سپاہی ۔ پولیس کا سپاہی ۔
Myrmidon of the law of justice پولیس والا ۔ دیوانی کا چپڑاسی ۔ عدالت کا گرگا ۔
Myrmidonian Adjective مرمیڈون سے متعلق ۔
Myrobalan Noun ہڑ ۔ ہلیلہ جو دواوٴں میں بھی پڑتا ہے اور چمڑا کمانے کے کام آتا ہے ۔
Myrobalans Adjective برڈ ہلیلہ ۔
Myrobalanus bellirica Noun بہیرہ ، بہیڑا ، بھیڑا ، کرشن پھل
Myrobalanus catappa Noun جنگلی بادام ، دیسی بادام ، پاکستانی بادام
Myrobolan آملہ ۔
Myrobolan belleric Noun ہلیلہ ، ہڑ ، ہرڑ ، ہلیلہ کابلی
Myrobolan black Noun ہلیلہ سیاہ ، چھوٹی ہڑ ، چھوٹی ہرڑ
Myrobolan chebuli Noun ہلیلہ کابلی
Myrobolan emblic Noun آملہ ، آملج
Myrobolan yellow Noun ہلیلہ زرد
Myronate Noun سیاہ رائی کے تیزاب کا نمک ۔
Myronic acid Noun سیاہ رائی کا ترشہ ۔
Myrosin Noun (کیمیا) ایک قسم کا نائٹروجنی خمیر جو سیاہ رائی میں پایا جاتا ہے ۔
Myrrh Adjective مر ۔ مرکلی ۔ ببول کا چیڑ ۔ تلخ ذائقہ لیکن میٹھی خوشبو والی گوند جو متعدد خوشبودار پودوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ ماضی میں اسے عطریات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادویات میں اینٹی سپیٹک ماوتھ واش اور ایسٹریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Myrrh resin Noun ایک قسم کا گوند جو مر سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Myrrh tree Noun وہ درخت جس سے گوند نکلتا ہے۔
Myrrhine نازک ظروف ۔
Myrrhy Adjective مر کی طرح مہکنے والا ۔
Myrsin africana Noun بابرنگ
Myrsine africana Noun ببرنگ ، چیرا
Myrsine semiserrata Noun پروانہ
Myrstle Noun حنا ، مہندی
Myrtaceous Adjective حنا کی جنس کا ۔
Myrtenal مائیرٹینل ۔ ایک ناسیر شدہ ایلڈی ہائیڈ جو کاذب کا فور آئل میں پایا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ91.75 سینٹی گریڈ ہے ۔
Myrtenol مائیرٹینول ۔ اے ۔ پی نین سے حاصل ہونے والا بنیادی الکوحل ۔