English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Myring | Adjective | مائیرنگ ۔ کان کا پردہ ۔ طبل گوش ۔ |
| Myring o | — | — |
| Myringa | Noun | کان کا ڈھول ۔ |
| Myringectony | Noun | غشائے طبلی کو کاٹنا |
| Myringitis | Noun | مائرن جائی ٹس ۔ کان کے ڈھول کی سوزش راجع اوٹائٹس میڈیا ۔ |
| Myringodermatitis | Noun | غشائے طبلی کی سوزش |
| Myringoplasty | Noun | کان کا جراحی ۔ |
| Myringotome | Noun | کان دیکھنے کا نرم آلہ ۔ |
| Myringotomy | صحاخ شگافی ۔ کان کے پردے میں شگاف ۔ | |
| Myrinx | Noun | غشائے طبلی ، ڈھول نما جھلی |
| Myrio | سابقہ بہ معنی دس ہزار بے شمار لاتعداد ۔ | |
| Myriological | Adjective | فی البدیہہ نوحہ سے متعلق ۔ |
| Myriologist | Noun | فی البدیہہ نوحہ گانے یا لکھنے والا ۔ |
| Myriologue | Noun | فی البدیہہ نوحہ جو عورتیں لکھتی اور گاتی ہیں ۔ |
| Myriorama | Noun | ایک قسم کا کھیل یا تماشا جس میں بہت سے مناظر یا تصاویر ہوتی ہیں ۔ |
| Myristate | Adjective | جائفل کے تیزاب کا نمک ۔ |
| Myristica | Noun | جائفل ، جوزالطیب ، جائے پھل ، جاوتری ، جلوتری |
| Myristica malabarica | Noun | جائے پھل جنگلی ، رام پتری |
| Myristin | Noun | جائفل کے تیزاب کا گلائسرائڈ ۔ |
| Myristone | Noun | ایک قسم کا بلوری مادہ ۔ |
| Myritic acid | Noun | جائفل کا تیزاب ۔ |
| Myrmeco | Prefix | سابقہ بمعنی ۔ چیونٹی ۔نمل ۔ |
| Myrmecolacidae | Adjective | مائرمی ۔ کولاسیڈا ۔ بل دار پروں والے حشرات ۔ سٹائی لوپس کا ایک خاندان ۔ اس کے نر چیونٹی خور کے طفیلئیے اور مادہ راست پروں کی طفیلئیہ ہوتی ہے ۔ نر کے انٹینا سات جوڑوں والے ۔ ٹارسی کے پانچ اجزا لیکن پنجہ نہیں ہوتا ۔ مادہ کے سر صدرہ پر کلاہ نما زائدہ ہوتا ہے ۔ |
| Myrmecolhagous | Adjective | نمل خور ۔ چیونٹی کھانے والا ۔ |
| Myrmecological | Adjective | نملیات سے متعلق ۔ نملیاتی ۔ چیونٹیوں کے علم سے متعلق ۔ |
| Myrmecologist | Noun | نملیات داں ۔ |
| Myrmecology | Noun | نملیات ۔ چیونٹیوں کا علم ۔ |
| Myrmecophioles | Adjective | مائر میکو فیولز ۔ چیونٹیوں کے مہمان ۔ چند کیڑے چیونٹیوں کے گھروں میں رہتے یا وہاں باقاعدگی سے آتے رہتے ہیں ۔ ان میں طفیلئیے شامل ہیں ۔ |
| Myrmecoplilous | Adjective | ہم باش نمل ۔ نمل پسند ۔ |
| Myrmeleontidae | Adjective | مائر میلین ٹیڈا ۔ نرم تن حشرات کا خاندان ۔ ان کے انٹینا چھوٹے تنو مند اور گرز نما ہوتے ہیں ۔ پر لمبے باریک اور بہت سی رگیں رکھتے ہیں ۔ پیٹ لمبوترا اور پتلا ہوتا ہے ۔ لاروا مخروطی ریتلے گڑھے میں چھپا رہتا ہے اور اس میں گرنے والی چیونٹیاں کھاتا ہے ۔ |