myrrh – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مر ۔ مرکلی ۔ ببول کا چیڑ ۔ تلخ ذائقہ لیکن میٹھی خوشبو والی گوند جو متعدد خوشبودار پودوں سے حاصل ہوتی ہے ۔ ماضی میں اسے عطریات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ادویات میں اینٹی سپیٹک ماوتھ واش اور ایسٹریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لُوبان کی طرح کی خوشبودار گوند ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُر ۔ گندھ رس ۔ ایک گوند جو جنس کومی فورا کے کئی پودوں سے حاصِل ہوتا ہے اور دواوٴں نیز عطریات میں استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu