English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myotonoid Noun عضلات کے معمولی تشنج یا پھیلاﺅ سے متعلق
Myotonus Noun پٹھوں کی کمزوری ۔
Myotrophic Noun عضلہ کا وزن بڑھنا
Myotrophy Noun عضلاتی تغذیہ
Myotubule Noun عضلاتی ریشوں کا ریشہ دار ہونا جن کے مرکز میں نیو کلئیس بھی موجود ہوتا ہے
Mypsarcoma Adjective پٹھے کی نرم نسیج سے حاصل صدہ رسولی ۔
Myrcene c10 h16
Myria myrio myri
Myriacanthous Adjective جس میں بے شمار کانٹے ہوں ۔بے حد خار دار ہو ۔
Myriad لاتعداد دس ہزار ۔
Myriad minded Adjective بمہ گیر اور باصلاحیت دماغ والا ۔
Myriadfold Adjective بے شمار تعداد یا پہلووٴں والا ۔
Myriadly Adverb ان گنت بار ۔
Myriadth Adjective اصغر (جزو)
Myriagram Noun دس ہزار گرام ۔
Myrialitre Noun دس ہزار لیٹر ۔
Myriametre Noun دس ہزار میٹر ۔
Myriapod Phrase مائیراپوڈ : کی ایک کلاس ، ہشت پا اور کثیر پا اجسام جو لمبے بدن والے ہوتے ہیں کا ایک رکن ۔
Myriapoda Adjective مائریا پوڈا ۔ ہزار پایاں جوڑ دار پاوں والے بری حیوان ۔ غیر فقاریہ اور حبلی ہوتے ہیں ۔ یہ ہوا کی نالیوں کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔
Myriapodan Adjective کثیر پا ۔ کنکھجورا ۔
Myriare Noun دس ہزار آر (اکائی) دس میٹر مربع ۔
Myrica Noun تمرس ۔ ایک قسم کی جھاڑی جس میں گلابی پھول آتے ہیں ۔
Myrica nagi Noun طرفا
Myrica sapida Noun کائفل ، کائپھل ، جائفلس
Myrica tallow Noun ایک قسم کا موم ۔
Myricaria bracteata Noun بس ، امبو
Myricaria elegans Noun حمبو ، امبو
Myricaria germanica Noun بس ، امبو
Myricin Noun موم کا وہ جزو جو اُبلتے ہوئے الکحل میں حل ہو جاتا ہے۔
Myrientomata Adjective مائرین ٹومیٹا ۔ پروٹورا حشرات کے آرڈر کا پرانا نام ۔