English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myoscope Noun (حرکات) عضلہ بیں ۔
Myosin Adjective پٹھوں کا ایک مرض جس میں سوزش ہوتی ہے اس میں پٹھے سکڑتے اور لچک دار ہو جاتے ہیں ۔
Myosinmyosine
Myosis Noun راجع ۔
Myosis miosis Adjective پتلیوں کا مستقل سکڑائو ۔
Myositis Adjective عصبی امراض کی ایک قسم جس میں مریض کو سوزش ، جلن ہوتی ہے ۔ اس مرض کی قسم پولی مائی اوسائی ٹس عام پائی جانے والی علامت ہے ۔
Myosote Noun گل وفا ، مجھے نہ بھولو پھول
Myosotis Noun جنس مایوسس کا پودا جس میں نیلے گلابی اور سفید پھول لگتے ہیں ۔
Myospasm Noun تشنج عضلی
Myosuture Noun عضلہ دوزی ، عضلہ کی مرمت کرنا
Myotactic Noun عضلاتی حس سے متعلق
Myotalgia Adjective درد تشنج ۔
Myotasis Noun تشنج عضلہ
Myotatic Adjective اعصاب کی لمس سے متعلق ۔
Myotatic re echo Noun پھیلنے کا رد عمل
Myotatic reflex Adjective راجع سٹریچ ریفلیکشن ۔
Myotenositis Noun عضلہ اور بندھنوں کی سوزش
Myotenotomy Noun عضلات کے بندھنوں کو کاٹنا
Myotic Noun مردم چشم کو سکیڑنے والا ۔
Myotics Greek ایسی ادویات جو آنکھ کی پُتلی کے سُکڑاو کا سَبَب بَنتی ہَیں
Myoties Adjective ایسی ادویات جن کے استعمال سے آنکھ کی پتلی زیادہ سکڑے ۔
Myotility Adjective پٹھوں کے سکڑنے کی صلاحیت ۔
Myotome Noun پٹھے کی چیر پھاڑ ۔
Myotomic Adjective عضلہ تراشی یا اَلہ عضلہ تراشی سے متعلق ۔
Myotomy Noun کسی عصب کی جراحی یا قطع و برید ۔
Myotonia Noun پٹھے کا تشنج ۔
Myotonic Adjective مائیو ٹونک عصب ، فضلہ سے تعلق رکھنے والی ۔
Myotonic dystrophic Noun بتدریج بڑھنے والی وراثتی تکلیف جس میں چہرہ اور گردن کے عضلات کمزور اور آنکھوں میں سفید موتیا
Myotonica dystrophia Noun تشنج عضلی خرابی
Myotonine Noun بتھانی کول کا تجارتی نام ۔