myrmecolacidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائرمی ۔ کولاسیڈا ۔ بل دار پروں والے حشرات ۔ سٹائی لوپس کا ایک خاندان ۔ اس کے نر چیونٹی خور کے طفیلئیے اور مادہ راست پروں کی طفیلئیہ ہوتی ہے ۔ نر کے انٹینا سات جوڑوں والے ۔ ٹارسی کے پانچ اجزا لیکن پنجہ نہیں ہوتا ۔ مادہ کے سر صدرہ پر کلاہ نما زائدہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu