English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myoneme Adjective مویونیم ۔ حیوانی خلیہ کے سائٹو پلازم کا انقباضی ریشہ ۔
Myoneural Adjective عصب کی نسیج کے متعلق ۔
Myoneuralgia Adjective پٹھوں کا درد جو عصبی نقص کے باعث آئے ۔
Myonosus Adjective پٹھوں کی بیماری ۔
Myopalmus Noun جھٹکا ، عضلہ کی تشنجی حرکت
Myoparalysis Noun فالج عضلی
Myopathic Noun مرض عضلہ سے متعلق
Myopathic gait Noun عضلاتی بیماری کے سبب بل کھا کر چلنا
Myopathic spasm Noun تشنج عضلاتی
Myopathy Noun, Adjective عضلاتی بیماری کی ہر نوع اس کی مختلف اوقسام ہیں بعض موروثی ہوتی ہیں راجع مسلو کر ڈائی سٹروفی بعض متعدی یا لمس ہوتی ہیں جن میں پولی مائیو سا ئس شامل ہے تمام کمزوری اور ٹانگ یا بازو کے اوپر کے حصے کے ضیاع پر منتج ہوتی ہیں۔
Myope Noun ضعف بصارت ۔
Myopericarditis Noun دل کے عضلات کی سوزش
Myophone Verb پٹھوں کے سکڑائو کی آواز سننے کا آلہ ۔
Myophonia Noun صورت عضلہ
Myophore Noun عضلہ بردار
Myophorous Noun عضلی
Myophrise Noun فایض ، سکیڑنے والا ، مشنج
Myophysics Noun عضلی طبیعیات ۔
Myopia نزدیک نظری ۔
Myopic Noun قریب نظری میں آنکھ کے اندر ہلالی گومڑ بننا
Myoplasm Noun عضلات کا تشنج والا حصہ
Myoplasty Adjective عصب کی پلاسٹک جراحی اس میں کسی عضو کو جزوی طور پر علیحدہ کر کے بافتوں کا نقص دور کیا جاتا ہے ۔
Myoplegia Noun شلل عضلی
Myopolar Adjective عضلاتی قطبیت سے متعلق ۔
Myopresbyopia Noun بڑھاپے میں دور سے کم نظر آنا
Myorrheuma Noun عضلات میں ریاحی درد
Myorrhexis Noun عضلات کا پھٹ جانا
Myosarcoam عضلی لحمی سلعہ ۔ عضلے سے ماخوذ رسولی ۔
Myosarcoma Adjective عصب کے بافتوں میں پروٹین کی بہتات نیز راجع لائیو میو سیکروما ریب ڈومیو سیکروما ۔
Myosclerosis Noun عضلاتی بافتوں کا سخت ہو جانا