English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Myoid cell Noun چھوٹی نالیوں کی حرکات کا باعث خلیے
Myoidemea Noun عضلہ نما کی سوزش
Myoides Noun گردن کی جلد کے عضلات کی سوزش
Myokinesis Noun عضلاتی حرکت بالخصوص عضلہ کا اپنی جگہ سے ہل جانا
Myokymia آنکھ کے نچلے پٹھے کی اینٹھن ۔
Myolemma Adjective پٹھوں کے ریشوں کی جھلی یا غلاف ۔
Myolglobin Greek, Latin حَمرَت العُضلَہ ۔ آکسیجَن لے جانے والی عُضلاتی پَروٹین ۔ ہیموگَلوبَن کی قِسَم جو عُضلاتی رَیشوں میں پائی جاتی ہے
Myolglobinuria مایوگلوبی نیورا ۔ پیشاب میں حمرت العضلہ کا اخراج ۔
Myoline Adjective پٹھے بنانے والے ریشے ۔
Myolipoma Noun عضلات کا چربیلا ورم
Myologic al
Myologist Noun عضلیات داں ۔
Myology Noun عضلات کا علم العضکات عضلے پٹھے یا عصب کا مطالعہ مرض او ر کا ر کردگی ۔
Myolysis Noun عضلہ پاشی ، عضلاتی بافتوں کا بکھر جانا
Myoma Noun عصب کی نسیج کی رسو لی ۔
Myomalacia Noun عصب کے نرم بڑنے کا عمل ۔
Myomatosis Noun متعدد عضلات کی رسولی
Myomatous Adjective سلعہٴعضلہ سے متعلق ۔
Myomectomy Noun جراحی کی ایک قسم جس میں رحم یا بچہ دانی سے قدرتی رسولیاں دور کی جاتی ہیں ۔
Myomelanosis Noun عضلاتی بافتوں کا رنگ بگڑ جانا
Myomere Adjective عضلہ پارہ ۔ فقرہ کے پٹھے کا حصہ ۔
Myometer Verb پٹھوں کی طاقت ماپنے کا آلہ ۔
Myometer optometer Noun عضلات بصری کی پیمائش
Myometritis Noun رحم کی دیواروں کے ساتھ کے اعصاب کی سوزش کو مائیو میٹریم کے نام سے مو سوم کیا جاتا ہے ۔
Myometrium Adjective رحم میں عصب کی موٹی دیوار ۔
Myomorph Noun ایک قسم کا کترنے والا جانور ۔
Myomorphine Adjective کترنے والے جانور سے متعلق ۔
Myomtrium Noun, Adjective رحم یعنی بچہ دانی عصبی بافتوں یا پٹھوں والی موٹی سد دیوار یا ساخت یہ باقعدہ وقفوں سے اٹمتی سکڑتی ہے اس کے سمٹنے سکڑنے کا انحصار یار مونز پر ہوتا ہے الیسٹروجین پروجیس ٹیرون او ر آکسی ٹوسین پر ہوتا ہے جو حیض او ر حمل کے خاص مراحل پر سمٹتے او ر سکڑتے ہیں ۔
Myon Noun عصب ۔
Myonarcosis Noun عضلات کا بے حس ہو جانا