English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mycophyta Adjective مائی کو فائٹا ۔ سادہ آکیریوٹک اجسام کا گروپ ۔ ان کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں ۔ خلوی دیوار نہیں ہوتی چنانچہ بیکٹیریا ری ٹیلنگ فلٹرز میں سے گزر جاتے ہیں ۔
Mycoplasma Greek ایک چھوٹا جِسمیَہ جو سائز میں وائرَس اور جَراثیم کے دَرمیان ہے ۔ اِس کا تَعلُق کَئی چھوت کی بیماریوں سے ہے
Mycorrhiza Noun ایک قسم کا ہم زیستانہ اور مرض آور فُطر ۔
Mycorrhizal Adjective ہم زیستانہ اور مرض آور فُطر سے متعلق ۔
Mycoses فطریت، کسی سماروغ سے ہونے والا مرض
Mycosis Noun کوئی مرض جو فطر یا پھپھوند سے پیدا ہو ۔
Mycota Phrase مائی کوٹا ۔
Mycoterophonia Noun ناک میں بولنا ، خنخنہ
Mycotic Adjective فطری ۔ پھپھوندی والا ۔ مرض یا بیماری ۔
Mycotic aneurysmal Noun فنگس کی وجہ سے بڑی رگ کا پھیل جانا
Mycotic edema Adjective مخاطی استسقا۶
Mycotic endocarditis Noun دل کے اندر عفونت لگنا
Mycotic stomatatis aphthous Noun پارہ کے بکثرت استعمال سے منہ آنا ، التہاب الفم
Mycotic tonsillitis Noun پھپھوندی کی وجہ سے لوزتین کی سوزش
Mycotoxicosis Noun فطری سے زہر پھیلنا
Mycotoxin Noun فطروں کی سمی رطوبت ۔ریشہ ۔ یا پیپ ۔ وغیرہ ۔
Mycotoxins ثانوی میتابولی فنجائی ۔
Mycotrophic Adjective فُطر پسندی ۔
Mycotrophism Noun فطری تغذیہ
Mycotrophy Noun کسی پودے کا فطر سے میل کے سبب افزائش پانا ۔ فطر پروردگی ۔
Mydaidae Adjective مائیڈیڈا ۔ لمبی مکھیوں کا ایک خاندان ۔ سخت روئیں اور نمایاں روئیں داری سے محروم ہوتی ہیں ۔ پروں پہ رگ بندی پیچیدہ ہوتی ہے ۔ گدی پا حشرہ نسبتا لمبی ہوتی ہے ۔ زائدہ پا نہیں ہوتا ۔
Mydaleine Noun (کیمیا) ایک قسم کا عفونتی زہر جو متعفن گوشت سے نکالا جاتا ہے ۔
Mydesis Noun تعفن
Mydriacyl Adjective آنکھ کی پتلی کے پھیلنے کا عمل ۔
Mydriasis Noun آنکھ کی پُتلی کا غیر معمولی پھیلاوٴ ۔ اتّساع ۔ حدقہٴ چشم ۔
Mydriatic Adjective اتساع حدقہ سے متعلق ۔
Mydriatics Greek اِتساع حَدقَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کا غَیر مَعمُولی پھَیلاو
Mydricaine Noun تین ادویات اٹروفین کو کین او ر ایڈرینالین کا مکسچر ۔
Mydrilate تجارتی نام ہے ۔
Mye o