English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mycetozoa Noun فُطر حوینات ۔
Mycetozoan Noun فطر حوین ۔
Mycetozoon Adjective مائی سیٹوزون ۔ فطرات لعابی ۔ فطر حوینات ۔ ایسے اجسام جو پودے اور حیوان کے خواص کا مظاہرہ کرتے ہیں اگرچہ انہیں حیوان سمجھا جاتا ہے ۔ سلائم فنجائی ۔
Mycifradin نیو مائی سین کا تجارتی نام ۔
Mycin Combining Form ضد حیوی مرکبات میں مستعمل جو فطر یا پھپھوندے سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ فطری ۔
Myclinated fibre Noun ہلکے بھورے رنگ کے عصبی ریشے
Myclonic jerks مرگی کا جھٹکا
Myco Prefix سابقہ بمعنی سماروغ ۔ فُطر ۔
Myco dextrine Noun بعض سماروغ سے نکلنے والے مادے ۔
Mycobacterium Greek چھوٹے سَلاخی جَراثیم ۔ گَرام مَثبَت ،گَند خور اور مَرض پَیدا کَرنے والی انواع ۔ تَپ دَق اور جَذّام کے جَراثیم
Mycocardium Greek عُضلیَہ قَلب ۔ قَلبی دیواروں کی دَرمیانی پَرت یا تہ
Mycoderma Noun وہ جالا جو الکوحلی تخمیر کے دوران شراب پر جم جاتا ہے۔
Mycodermatitis Noun مخالی جھلیوں کی سوزش
Mycodermatoid Adjective شراب کی سطح پر جمنے والے تخمیرے جالے کی طرح کا ۔
Mycodermatous Adjective جس میں تخمیری جالا ہو ۔
Mycodermic Adjective اس جالے سے متعلق جو شراب کی سطح پر الکوحلی تخمیر کے دوران جم جاتا ہے ۔
Mycodermis Noun جلد پر فنگس لگنا
Mycodiarrhoea Noun مخاطی اسہال
Mycodysenteria Noun مخاطی پیچش
Mycodyspnea Noun مخاطی تنگی تنفس
Mycogastritis Noun معدہ کا نزلہ ، معدہ کی بلغمی جھلیوں کی سوزش
Mycohemia Noun خون میں فنگس شامل ہونا
Mycoides bacillus Noun فطری عصیہ
Mycologic Adjective فطریائی ۔ علم فتریات سے معتلق ۔
Mycologist Noun فطریات داں ۔ ماہر فطریات ۔
Mycology Noun فطروں کا مطالعہ ۔ فطریات ۔ کسی خاص علاقے کی فطر ۔
Mycomyringitis Noun کان کے ڈھول کی فطری سوزش
Mycophagist Noun فطر خور ۔
Mycophagy Noun فطر خوری ۔ کھمبی کھانا ۔
Mycophthalmia Noun رمدفطری ، پھپھوندی لگنے سے آنکھوں سے پیپ آنا