English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Myalgia | Noun | عصبی درد ۔ |
| Myalgic | Adjective | عضلاتی گٹھیا سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔ |
| Myalism | Noun | ایک طرح کا جادو جزائر غرب الہند سے منسوب ہے ۔ |
| Myalist | Noun | جزائر غرب الہند کا جادو گر ۔ |
| Myall | Noun | آسٹریلیا کے ببول کی خوشبودار لکڑی جس سے پائپ بنتے ہیں ۔ |
| Myambutol | Noun | تجارتی نام ۔ |
| Myameba | Noun | خلیہ عضلہ |
| Myanesin | مایا نیلسن ۔ مفلیسن ۔ | |
| Myasthenia | Greek | عُضلی ضَعف ۔ عُضلاتی کَمزوری |
| Myasthenia gravis | عضلات کی کمزوری، عضلاتی ضعف | |
| Myasthenic | Adjective | ضعف عضلات سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔ |
| Myasthenic crisis | Noun | یکایک اعصاب میں لاحق ہونے والی کمزوری |
| Myatonia | Greek | فُقدان طَن عُضلی ۔ عُضلے میں ٹُون کی غَیر موجُودگی ۔ جِس سے بَچَّہ شانوں پَر سَر کا بوجھ بَرداشت نَہیں کَر سَکتا |
| Mycarditis | Greek | وَرمِ عُضلاتِ قَلب ۔ دِل کی دَرمیانی تہ کی سوزِش ۔ |
| Mycardol | ماتی کارڈال ۔ پینٹا ارتھریٹائل ٹیڑانائیٹریٹ ۔ | |
| Mycelian | Adjective | فطرومی ۔ |
| Mycelioid | Adjective | فطرومہ سے مشابہ ۔ فطرومہ نما ۔ |
| Mycelium | Greek | فِطرومَہ ۔ سَماروغ کے شاخ دار رَیشوں کا گُچھا |
| Mycenaean | Noun, Adjective | آخری کانسی عہد سے منسوب ۔ مائی سینائے یا اس سے منسوب عہد کا ۔ |
| Mycenaean | Noun, Adjective | آخری کانسی عہد سے منسوب ۔ مائی سینائے یا اس سے منسوب عہد کا ۔ |
| Mycete | Adjective | مائی سیٹ ۔ فنگس ۔ |
| Mycetes | Noun | خرد بینی جرثومے ۔ |
| Mycetic | Adjective | خرد بینی جرثومہ سے متعلق ۔ |
| Mycetimus | Noun | کھمبی کا زہر |
| Myceto mycet | — | — |
| Mycetology | Noun | (نباتیات) فُطریات۔ |
| Mycetoma | Greek | سَماروغنی چھُوت کی بیماری ۔ یہ عمُوماً پاوں میں ہوتی ہے |
| Mycetomatous | Adjective | فُطر پائی سے متعلق ۔ |
| Mycetophagidae | Adjective | مائی سیٹو فیگیڈا ۔ چھوٹے بھونروں کا ایک خاندان ۔ ٹارسی پتلی اور چار جوڑوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ پیٹ کے پانچ یکساں حلقے ہوتے ہیں ۔ گلتی سڑتی لکڑیوں اور درختوں کی چھال کے اندر پائے جانے والی فنجائی کو غذا بناتے ہیں ۔ |
| Mycetophilidae | Adjective | مائی سیٹو فائیلیڈا ۔ فنگس حشرات کا ایک خاندان ۔ چھوٹی نازک مکھیاں ۔ ان کے انٹینا لمبے اور دھاگہ نما ہوتے ہیں ۔ سینہ پھولا ہوا کولے لمبوترے اور پنڈلی کی اندرونی ہڈی خاردار ہوتی ہے ۔ |