English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mutilated stamp مسخ شدہ ٹکٹ یا مہر ۔
Mutilating Noun عضو کاٹنا ، الگ الگ کرنا
Mutilation Noun, Verb عضو کا قطع کرنا ۔
Mutilator Noun کاٹ چھانٹ کرنے والا ۔
Mutilidae Adjective میوٹی لیڈا ۔ مخملی چیونٹیوں کا ایک خاندان ۔ گھنے روئیں اور شوخ رنگدار دھبے یا حلقے رکھتی ہیں ۔ نر چیونٹی کے عام طور پر ہوتے ہیں جبکہ مادہ بے پر ہوتی ہے ۔
Mutim Name متیم: حکم ماننے والا ۔ فرمانبردار۔ تابع ۔
Mutin Name متین: مضبوط ۔ سنجیدہ ۔ مستحکم ۔
Mutine Adjective (لڑکی یا عورت کی) غیر فرمانبردارانہ نظر ۔
Mutineer Noun فوجی باغی ۔ غدر میں حصہ لینے والا ۔
Muting Noun پرندوں کی بیٹ ۔
Mutinied Verb حکم نہ مانا ۔
Mutinize Verb بغاوت کروانا ۔ غدر برپا کرنا ۔
Mutinous Adjective باغی ۔ باغیانہ ۔
Mutinously Adverb باغیانہ ۔ سر کشانہ ۔
Mutinousness Noun باغی ہونا ۔
Mutiny Verb بغاوت کرنا ۔ حکمران کے خلاف اُٹھ کھڑے ہونا ۔ غدربرپا کرنا ۔
Mutiny act قانون غد ر ۔ قانون شورش ۔ قانون بغاوت ۔
Mutira Name مطیرہ ۔ بارش برسانے والی ۔
Mutism Noun گونگاپن ۔
Mutismdeafness Noun بہرہپن
Mutitas Adjective گونگا پن ۔
Mutiz Name معتز: گوشہ نشین۔
Mutjalli Name متجلی ۔ روشن چمکدار ظاہر منور ۔
Mutkabbir Name متکبر ۔ خود پسند ۔
Mutkafil Name متکفل: ضامن ۔ کفیل ۔ ذمہ دار ۔
Mutlib Name مطلب: مانگا ہوا ۔ طلب کیا ہوا ۔
Mutmadna Name متمدنہ ۔ مہذب شریف بسنے والی ۔
Mutmail Name متمائل: آرزو کرنے والا ۔ خواہش کرنے والا ۔
Mutmam Name متمم: مکمل کرنے والا ۔ پورا کرنے والا ۔
Mutnaam Name متناعم : نزک ، ملائم ۔ نرم ۔ کومل ۔