English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mute closure Noun (صوتیات) حرف صحیح کے تلفظ میں منہ کا بند ہو جانا ۔
Mute consonants Noun بے صوت حروف صحیح ۔
Mute of malice Idiom عدالت میں کیس کی پیروی کرنے سے انکار ۔
Mute show
Mute swan Noun عام سفید بطخ ۔
Mute with wonder Adjective حیرانی سے چُپ ہونا ۔ انگشت بد نداں ۔ حیرت زدہ ۔
Muted Verb خاموش ہوا ، گونگا ہوا ۔
Mutee Name مطیع ۔ تابعداد ۔
Muteea Noun حَضُور ﷺ کا ایک اِسمِ مُبارَک ۔مُطیع ۔ اللہ کے تابع فَرمان ۔ اللہ کی اطاعت کَرنے والے
Muteeb Name مطیب ۔ اچھی خوشبو والا ۔
Muteen Name متین ۔ مضبوط سنجیدہ ۔
Muteher Name مطہر ۔ پاک کرنے والا ۔
Mutehra Name مطہرہ ۔ پاک ۔
Mutely Adverb خاموشی سے ۔ چپ چاپ ۔ زبان حال سے ۔
Mutemen Name موتمن: امانت دار ۔ امن ۔امین ۔
Muteness Noun بے آواز ہونا ۔ بے صوت ہونا ۔ صامت ہونا ۔
Muterz Name مطرز : زیبائش کیا ہوا ۔ سجایا ہوا ۔
Mutfia Name مطفیہ ۔ آگ ٹھنڑی کرنے والی ۔
Muthalli Name متحلّی ۔ زیور سے آراستہ ۔
Muther Name مطہر : پاک کرنے والا ۔
Mutib Name مطیب: اچھی مہک دینے والا ۔ اچھی خوشبو دینےوالا ۔
Mutiba Name مطیبہ ۔ جس سے اچھی خوشبو آئے ۔
Mutic Adjective (نباتیات) بے نوک (حشریات) بے ریڑھ کا ۔
Muticous Adjective (نباتیات) بے نوک (حشریات) بے ریڑھ کا ۔
Mutidin Name متدین: نیکو کار ۔ ایماندار ۔ دیندار ۔
Mutiem Name مطعم: کھانے کی چیز ۔ خوراک ۔
Mutilans Noun کوڑھ کا آخری درجہ جس میں اعجاء گل کر جھڑنے شروع ھو جاتے ہیں
Mutilans arthritic
Mutilate ترمیم کرنا ۔ کاٹنا ۔
Mutilated Adjective مسخ شدہ ۔