English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mutarifa | Name | متعارفہ ۔ ظاہر عیاں مشہور علوم ۔ |
| Mutarotation | بدلتی گردش ۔ ایک تبدیلی جو محلولوں کی بصری گردش میں وقت کے ساتھ جنم لیتی ہے ۔ بصری طور پر فعال مادے یہ تبدیلی لاتے ہیں جن کی عمل انگیزی تیزاب یا اساس کرتے ہیں ۔ | |
| Mutarrab | Name | مطرب: گانے والا ۔ سنگیت کار ۔ |
| Mutarraba | Name | مطربہ ۔ گلو کارہ گانے والی مغنیہ ۔ |
| Mutarrib | Name | مطرب ۔ گانے والا ۔ |
| Mutasarriq | Name | متعسرق ۔ میانہ رو ۔ |
| Mutase | میوٹیز ۔ ایک اینزائم ۔ | |
| Mutasim | Name | معتصم : پناہ لینے والا ۔ |
| Mutate | Verb | بدلنا ۔ انقلاب لانا ۔ ترمیم کرنا ۔ تغیر پیدا کرنا ۔ تبدیلی ہونا ۔ انقلاب پذیر ہونا ۔ |
| Mutated | Verb | ترقی کی ۔ |
| Mutation | Noun | تغیر تبدیلی خلیوں کی جینیز میں تغیرات پیدا کرنے کا فعل ۔ |
| Mutation fees | فیس انتقال ۔ فیس داخل خارج ۔ | |
| Mutation stop | Noun | آرگن باجے کا ایک پردہ۔ |
| Mutatis mutandis | Adverb | مناسب اضافوں کے ساتھ ۔ مناسب تبدیلیوں کے ساتھ ۔ |
| Mutatis mutandis | Adverb | مناسب اضافوں کے ساتھ ۔ مناسب تبدیلیوں کے ساتھ ۔ |
| Mutative | Adjective | جستی تغیر سے متعلق ۔ |
| Mutawassat | Name | متوسط ۔ متوسط ۔ |
| Mutawassit | Noun, Adjective | مُتَوَسِّطﷺ ۔ پسنديدہ ۔ عمدہ شخصيت ۔ سب انسانوں سے اشرف ۔ مہربان ۔ |
| Mutayyeba | Name | مطیبہ ۔ اچھی خوشبو دینے والی اچھی مہک دینے والی ۔ |
| Mutazid | Name | معتضد: مدد کا طلبگار ۔ اعانت چاہنے والا ۔ |
| Mutbadir | Name | متبادر: فوری سمجھ میں آنے والا ۔ |
| Mutbarka | Name | متبرکہ ۔ بزرگ عورت برگزیدہ پاک صاف مقدسہ ۔ |
| Mutbarz | Name | مطبرز ۔ سجایا ہوا ۔ |
| Mutbasam | Name | متبسم: مسکرانے والا ۔ |
| Mutbesem | Name | متبسم: ہنسنے والا ۔ مسکرانے والا ۔ |
| Mutch | Noun | زنانہ یا بچے کی سوتی ٹوپی ۔ |
| Mutchkin | Noun | سیال چیزوں کو ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
| Mute | Adjective | گونگا ۔ نہ بول سکنے والا ۔ |
| Mute as a fish | Noun | صم بکم ۔ گونگا بہرا ۔ |
| Mute button | Noun | ٹیلیفون کا چپ بٹن جسے دبائے رکھنے سے ترسیل رکی رہتی ہے ۔ |