English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mutably Adverb متغیر طور پر ۔ تبدیل پذیری سے ۔
Mutacism Noun گفتگو میں ،م، کا بکثرت استعمال کرنا
Mutadi Name متادی: پہنچانے والا ۔
Mutadid Name متعدد: شمار کیا ہوا ۔ گنا ہوا ۔
Mutaf Name مطاف: طواف کی جگہ ۔
Mutage Noun پھپھوندی کا تخمیر روکنا ۔
Mutagen Phrase تقلب آور : وہ مادہ جو میوٹیشن پیدا کرے ۔
Mutagenesis Noun تبدیلیوں اور تغیرات کی پیداوار ۔
Mutagenic Adjective تبدیلی پیدا کرنے کے قابل ۔ تقلب آور ۔ تغیر آور ۔
Mutagenically Adverb تقلُب آوری سے ۔ تغیر آوری سے ۔
Mutagenicity Noun پیدائشی تبدیلیوں سے گزرنے کی صلاحیت ۔
Mutagenisis Noun تقلب آوری ۔
Mutagens تقلب آور ۔ ایے کیمیائی مادے (طبعی ) عامل جو ٹیشن (تغیروتبدل ) کی رفتار معمول سے بڑھا دیتے ہیں ۔
Mutahera Name مطہرہ ۔ پاکیزہ منزہ پاک کی ہوئی ۔
Mutahhar Noun, Adjective مُطَھَّر ﷺ ۔ پاک کيے گئے ۔ بے عيب ۔ کسی خامی کے بغير ذات ۔ گناہوں سے پاک ذات ۔
Mutaiba Name مطائبہ ۔ سیر تفریح مہزب سلیقہ ۔ مند خوش طبعی ۔
Mutaira Name مطائرہ ۔ اڑانا ۔
Mutakabbir Name متکبر : خود پسند ۔ مغرور ۔
Mutal Name متعال ۔ بلند مرتبہ ۔ عالی قدر ۔
Mutal company Noun باہمی کمپنی ۔
Mutali Name متالی: اللہ تعالی کی عبادت کرنے والا ۔ عابد و زاہد ۔
Mutalima Name متعلمہ ۔ تعلیم پانے والی طالبہ شاگرد ۔
Mutalma Name متالمہ ۔ غمزدہ عمکین رنجیدہ ۔
Mutamid Name معتمد:جس پر اعتماد کیا جائے ۔
Mutant Noun پیدائشی تبدیلی سے گزرنے والا خلیہ یا فرد ۔
Mutantar Name متنطر ۔ سیر گاہ ۔
Mutaqati Name متقاتی: بزرگ۔
Mutaqi Name متقی: عبادت گزار۔ پرہیز گار ۔
Mutarba Name مطربہ گانے والی ۔
Mutarha Name مطارحہ ۔ مشورہ کرنا چیت کرنا خوشامد ۔