English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Musk flower Noun مشک گل ۔
Musk kangaroo Noun ایک قسم کا چھوٹی ذات کا کینگرو ۔
Musk mallow Noun (نباتیات) مُسک ۔
Musk mellow Noun مشک بیل ، مشک دانہ ، لتاکستوری
Musk melon Noun عام ۔ ہرا یا سبز خربوزہ ۔ جس کے چھلکے پر ابھرواں جال بنا ہوتا ہے ۔
Musk mole Noun منگولی چھچھوندر ۔
Musk ox Noun مُشک بیل ۔ کھروں والا میمل حِواب شمالی امریکا کے قطبی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ جس کی کھال لمبے لمبے بالوں سے بھری ہوتی ہے ۔ اور دُم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔
Musk plant Noun (نباتیات) مشک ۔
Musk rat Noun چھچھوندر کی کھال ۔
Musk root Noun سنبل الطیب ۔ بالچھڑ ۔
Musk rose Noun مُشکِ گُلاب ۔ بحیرہ روم کے علاقے کی بیل کی مانند جھاڑی ۔ جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ اور خوشبو کستوری کی سی ہوتی ہے ۔
Musk seed Noun مشک دانہ ۔
Musk shrew Noun مشک چھچھوندر ۔
Musk thistle Adjective بید مشک ۔ مشکی بید ۔ مشک والا بید ۔
Musk tree Noun آسٹریلیائی درخت ۔ ایک ایسا درخت جس میں سے خوشبو آتی ہے ۔ آسٹریلیا میں پایا جانے والا درخت ۔
Musk turtle Noun مشک کچھوا ۔ شُمالی امریکا کا چھوٹا آبی کچھوا ۔ جو اپنی حفاظت کے لیے مشکیں لعاب خارج کرتا ہے ۔
Musk willow Noun بید مشک
Musk wood Noun اسٹریلیا کے بعض درخت جس میں مشک کی سی بو ہوتی ہے ۔
Muskadel Noun مشک بو انگور ۔ مشک بو کی شراب ۔ مشک بو کشمکش ۔
Musked میوزک بجایا ۔
Muskeg Noun دلدل ۔ گلابہ ۔ دھسن ۔ دلدلی ۔ گِلابی ۔ دلدلی جگہ یا اس سے متعلق ۔
Muskellungemuskiemusky
Musket Noun بھر مار بندوق ۔ اُوپر سے بھری جانے والی ۔
Musket arrow Noun ایک قسم کا چھوٹا تیر جو بندوق سے چھوڑا جاتا ہے ۔
Musket rest Noun بھاری بندوق کو رکھنے کا دوشاخہ ۔
Musket shot Noun دستی بندوق کا فائر ۔ دستی بندوق کی زد ۔
Musket shot Noun دستی بندوق کا فائر ۔ دستی بندوق کی زد ۔
Musketeer بندوقچی ۔
Musketeerfrmousquetaire
Musketry Noun بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔