English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Musical snuff box | Noun | ایک قسم کی ناس کی ڈبیہ جس میں چھوٹا سا آلہٴموسیقی لگا رہتا ہے ۔ |
| Musicale | Noun | محفل ۔ موسیقی ۔ موسیقی پر مشتمل معاشرتی تفریح ۔ |
| Musicalitymusicalness | — | — |
| Musicalize | Verb | نغمے میں ڈھالنا ۔ |
| Musically | Adverb | موسیقی کے انداز میں ۔ موسیقی کے اعتبار سے ۔ راگ کے طور پر ۔ موسیقی کے ذریعے ۔ سریلی آواز میں ۔ |
| Musicalness | Noun | خوش الحانی ۔ سریلا پن ۔ خوش گوئی ۔ |
| Musician | Noun | موسیقار ۔ سازندہ ۔ ساز نواز ۔ شوقیہ گانے والا ۔ |
| Musicianly | Adverb | موسیقار ۔ ماہر موسیقی کی طرح ۔ |
| Musicianship | Noun | مطربی ۔ موسیقار کا پیشہ یا فن ۔ نواگری ۔ |
| Musicless | Adjective | بے سُرا ۔ بے آہنگ ۔ |
| Musico | Noun | موسیقی داں ۔ ماہر موسیقی ۔ راگ و دوان ۔ |
| Musicography | Noun | علم تحریر۔ نغمہ ۔ |
| Musicological | Adjective | موسیقیات سے متعلق ۔ |
| Musicologically | Adverb | موسیقیائی طور پر ۔ |
| Musicologist | Noun | موسیقیات دان ۔ علمِ موسیقی کا ماہر ۔ محقق ۔ |
| Musicology | Adjective | موسیقی کا مختلف حوالوں سے تعلیمی مطالعہ ۔ |
| Musicomania | Noun | جنون سرور ، موسیقی سے دالہانہ عشق |
| Musicotherapy | Noun | موسیقی کے ذریعے علاج(خصوصاً: ذہنی مرض کا ۔ |
| Musidoridae | Adjective | موسیڈوریڈا ۔ دو پروں والے اشیزا حشرات کا پرانا نام ۔ |
| Musil | Name | مثل : شبیہ ۔ ہم مثل ۔ مانند ۔ ہوبہو ۔ |
| Musing | Adjective | خیالات میں گُم ۔ سوچ میں ڈوبا ہوا ۔ محو ۔ محویت ۔ استفراق ۔ |
| Musingly | Adverb | عالمِ محویت میں ۔ استفراق کے عالم میں ۔ |
| Musira | Name | مصیرہ ۔ واپس آنے والی لوٹنے والی پلٹنے والی ٹھکانہ ۔ |
| Musk | Noun | مُشک ۔ کستوری ۔ مُشک دانہ ۔ |
| Musk bag | Noun | مشک نافہ ۔ |
| Musk beetle | Noun | مشک بھونرا ۔ |
| Musk buffalo | Noun | شمالی امریکا کا ایک جگالی کرنے والا جانور ۔ |
| Musk carnation | Noun | لونگ پھول ۔ |
| Musk deer | Noun | غزال مشکیں ۔ آہوئے مشک ۔ وسط ایشیا کا بے سینگ چھوٹا ہرن ۔ جس کے نر کے غدودِ ناف سے مشک خارج ہوتا ہے ۔ |
| Musk duck | Noun | آسٹریلیا کی ایک مہک دار بطخ ۔ جس میں سے خوشبو آتی ہے ۔ |