musk ox – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُشک بیل ۔ کھروں والا میمل حِواب شمالی امریکا کے قطبی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ جس کی کھال لمبے لمبے بالوں سے بھری ہوتی ہے ۔ اور دُم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مسک آکس ۔ بھاری بھرکم حیوان ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ کندھوں تک قد ۱ میٹر اور جلد موٹی روئیں دار ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu