English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Musmur Name مثمور : بہت زیادہ ۔ وافر ۔ لاتعداد۔ ۔
Musna Name مثنہ: دوسرا ۔ ثانی ۔
Muso Noun گانے والا ۔ موسیقار ۔ خصوصی پیشہ ور گویّا ۔
Muso phobia Phrase چوہوں کا خوف
Musqal Name مثقال: سونے کا ایک سِکّہ ۔
Musquash Noun چھچھوندر کی سمور پھپُھوندی ۔ شیرہ انگور ۔ تازہ کچّی شراب ۔ نارسیدہ شراب ۔
Musquash root Noun ایک قسم کا سنبل ۔
Musquaw Noun ایک قسم کا سنبل ۔
Musque Noun مچھر ۔
Musquet Noun تُپک ۔ بھرمار ۔ توڑے دار بندوق ۔ مسکٹ ۔ تفنگ ۔ ہموار نالی والی بندوق ۔
Musrashay Name مسرشع: پانی لگانا ۔
Muss Noun چھینا چھپٹی ۔ ہاتھا پائی ۔ غیر منظم جدوجہد ۔ بے ترتیبی حالت ۔ الٹ پلٹ کرنا ۔ گندا یا لت پت کرنا ۔
Mussaenda flava Noun سرود
Mussart Name مسرت ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔
Mussawer Name مصور: نقاش ۔ تصویریں بنانے والا ۔
Mussdaq Name مصدق: تصدیق شدہ ۔ تصدیق کیا ہوا ۔
Mussel Noun دو صمامی صدفیہ ۔ دو صمامی یا دو والو والا صدفیہ ۔ مائٹیالی خاندان سے تعلق رکھنے والا ۔
Mussel band Noun مٹی کی وہ پرت جس میں متحجر دوصمامہ صدف ہوتا ہے ۔
Mussel bank Noun سمندر کی تہ میں پائے جانے والے بحری دو صمامہ صدف ۔
Mussel digger Noun کیلیفورنیا کی بھوری وہیل مچھلی ۔
Mussel shell Noun دو صمامی صدفوں کا خول ۔ صدفوں کی طرح منہ کھولنے والا ۔
Mussily Adverb بے ترتیبی سے ۔
Mussiness Noun بے ترتیبی ۔
Mussitation Noun ہذیانی تکلم
Mussuck Noun مشک ۔
Mussulman Noun, Adjective مسلمان ۔ مسلم ۔ مسلمانوں سے متعلق ۔
Mussulwoman Noun مسلم خاتون ۔ مسلمان عورت ۔
Mussy Adjective گندا ۔ بے ترتیب ۔ الٹ پلٹ ۔
Must Verb, Auxiliary Verb مسٹ ۔ لازم ہے ۔ چاہيے ۔ ضروری ۔
Must get a quid pro معاوضہ ملنا چاہئے جو چیز دی اس کا کو ئی دی ہو ئی یالی ہو ئی چیز کسی چیز کے لئے ۔