English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Music hall | Noun | سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |
| Music loft | Noun | موسیقی دانوں کی گیلری ۔ |
| Music of the spheres | Noun | موسیقی ۔ افلاک ۔ ناقابلِ سماعت آہنگ ۔ جو سماوی اجسام کی حرکت سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Music paper | Noun | وہ مسطر کاغذ جس پر موسیقی راگ تحریر کیا جاتا ہے ۔ |
| Music paper | Noun | وہ مسطر کاغذ جس پر موسیقی راگ تحریر کیا جاتا ہے ۔ |
| Music pen | Noun | پانچ نوکوں والا قلم جو تحریر موسیقی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Music stand | Noun | تحریری موسیقی کو سامنے رکھنے کا چوکھٹا ۔ یا سٹینڈ ۔ |
| Music stool | Noun | پیانو کی تپائی ۔ |
| Music the fiercest grief can charm | Idiom | راگ رنج کو بھلاتا ہے ۔ |
| Music theatre | Noun | موسیقی کا پروگرام اور ڈرامہ پیش کرنے کی جگہ ۔ ہال ۔ |
| Music to ones ears | — | — |
| Music will not cure the toothache | Idiom | راگ سے دکھ درد نہیں مٹتا ! ۔ |
| Musical | Noun | محفل موسیقی ۔ |
| Musical ability | Adjective | موسیقی کی سرگرمیوں ادائیگی و ترکیب کی مہارت ۔ |
| Musical accent | Noun | غذائی لہجہ ۔ |
| Musical alexia | Noun | مریض گنگنا نہ سکے |
| Musical box | Noun | نغمہ طراز مشینی آلہ ۔ یا کھلونا ۔ جس میں میوزک ہو ۔ |
| Musical box | Noun | نغمہ طراز مشینی آلہ ۔ یا کھلونا ۔ جس میں میوزک ہو ۔ |
| Musical bumps | Noun | میوزیکل چیئرز کی طرح کا ایک کھیل ۔جس میں کرسیوں کی بجائے فرش پر بیٹھتے ہیں ۔ کھڑا رہ جانے والا الگ کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Musical chairs | Noun | کُرسی کھیل ۔ ساز کرسی ۔ کھیل جس میں کھیلنے والوں کی کوئی بھی تعداد حصہ لے سکتی ہے ۔ |
| Musical chime | Noun | ہم آہنگ گھنٹوں کا ساز ۔ |
| Musical clock | Noun | وہ گھڑی جو معین وقفوں پر سریلے انداز میں بجتی ہے ۔ |
| Musical comedy | Noun | موسیقی آمیز طربیہ ۔ نغمانی طربیہ ۔ مزاحیہ یا طربیہ ڈرامہ یا فلم جس میں جابجا موسیقی ۔ گانے اور رقص شامل ہوں ۔ |
| Musical entertainment | Noun | موسیقی جو تفریح مہیا کرے ۔ |
| Musical film | Noun | گیتوں بھری فلم ۔ جس فلم میں بہت زیادہ گانے ہوں ۔ |
| Musical flame | Noun | سریلا شعلہ(شعلہ جس کے اوپر نلکی رکھ کر ہوا کے ارتعاش کے ذریعے سریلی آواز نکالی جاتی ہے ۔ |
| Musical glasses | Noun | جلترنگ کی طرح شیشے کے درجہ بندی کے ساتھ جمائے ہُوے ظروف سے نغمہ گری ۔ |
| Musical instruments | Noun | موسیقی کے آلات ۔ |
| Musical ride | Noun | ایک قسم کا رقص ۔ |
| Musical sawsinging saw | — | — |