English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mushroom | Verb | پھیل کر چپٹا ہو جانا یا کر دینا۔ |
| Mushroom anchor | Noun | ایک قسم کا لنگر جو فطر کی شکل کا ہوتا ہے۔ |
| Mushroom cloud | Noun | نیوکلیائی دھماکے سے اٹھنے والا فطرہ نما بادل ۔ |
| Mushroom colour | Noun | ہلکا گلابی رنگ۔ |
| Mushroom growth | Adjective | اچانک ترقی ۔ افزائش ۔ اچانک پنپنے اور پھیلنے والی شے ۔ |
| Mushroom organization com | Adjective | تیزی سے ابھرنے والی لیکن کم یائدار تنظیم ۔ |
| Mushroom ring | Noun | پَری حَلقَہ ۔ سَبز حَلقَہ ۔ کُھمبِيَوں کا حَلقَہ ۔ |
| Mushroom spawn | Noun | ایک قسم کا نموئی فطرومہ ۔ |
| Mushroom stone | Noun | ، |
| Mushroomed | Verb | زیادہ ہوا ، جلدی سے بڑھا ۔ |
| Mushrooming | Noun | فطر کے پود جمع کرنا ۔ |
| Mushrooms | Adjective | مشرومز ۔ کھمبیاں ۔ گودے دار قابل خوردنی فنجائی اور دیگر انواع ۔ ناقابل خوردنی کھمبیوں کو سانپ چھتری کیا جاتا ہے ۔ |
| Mushroomy | Adjective | کھمبی نما ۔ اچانک پنپنے اور پھیلنے والی شے ۔ صما روغی ۔ |
| Mushtaq | Name | مشتاق: خواہاں ۔ آرزومند ۔ چاہنے والا ۔ |
| Mushtaqa | Name | مشتاقہ ۔ خواہش آرزو ۔ |
| Mushtari | Name | مشتری ۔ ایک ستارہ ۔ |
| Mushtri | Name | مشتری ۔ ستارہ ۔ |
| Mushy | Adjective | نرم ۔ گاڑھا ۔ گودے والا ۔ ناتواں جذباتی ۔ |
| Musib | Name | مثیب: بدلی دینے والا ۔ عوض دینے والا ۔ |
| Music | موسیقی میوزک ۔ | |
| Music acid | Noun | ذو آساسی قلمی تیزاب ۔ جو بعض کاربوہائیڈریٹس کی شورے کے تیزاب کے ساتھ تکسید سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Music blindness | Noun | موسیقی ک آوازوں کو الگ الگ نہ پہچان پائے |
| Music book | Noun | تحریر نغمہ کی کتاب ۔ |
| Music box | Noun | موسیقی کا ڈبہ ۔ ڈبہ جس میں موسیقی کا آلہ بند ہوتا ہے ۔ اس میں ایک نالی ہوتی ہے ۔ |
| Music centre | Noun | ایک مخلوط آلہ جس میں ریڈیو ۔ ریکارڈ مشین وغیرہ یکجا ہوتی ہیں ۔ یا وہ جگہ جہاں سے گانوں کی کیسٹ اور فلمیں وغیرہ کرائے پر لی جاتی ہیں یا خریدی جاتی ہیں ۔ دوکان ۔ |
| Music demy | Noun | سفید ۔ موٹا اور ملائم کاغذ ۔ جس پر تحریر نغمہ چھاپتے ہیں ۔ |
| Music director | Noun | موسیقار ۔ ہدایت کار موسیقی ۔ |
| Music drama | Noun | غنائی ناٹک ۔ ایک طرح کی غنائی تمشیل ۔ جس میں بیانیہ کے وقفے نہیں ہوتے ۔ |
| Music gallery | Noun | کسی گرجے یا کمرے کا چھجا جس پر سازندے بیٹھتے ہیں ۔ |
| Music hall | Noun | سُروُد خانہ ۔ بڑا کمرہ جو موسیقی کی محفلوں کے لیے مخصوص ہو ۔ وہ تھیٹر جس کے پاس ورائٹی شو یا غنائی ناٹک دکھانے کا اجازت نامہ ہو ۔ |