musk deer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غزال مشکیں ۔ آہوئے مشک ۔ وسط ایشیا کا بے سینگ چھوٹا ہرن ۔ جس کے نر کے غدودِ ناف سے مشک خارج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مسک ڈیئر ۔ مشک آہو ۔ آہوئے ختا ۔ چھوٹا سینگوں کے بغیر ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu