English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Musfer | Name | مسفر: منور ۔ روشن ۔ سفید ۔ |
| Musghir | Name | مصغر : مختصر کیا ہوا ۔ چھوٹا کیا ہوا ۔ |
| Mush | Noun | (عام) چھاتا ۔ چھتری ۔ کرائے کی گاڑی والا ۔ |
| Musha | Noun | (آئرستان) ایک استعجابی کلمہ ۔ |
| Mushahid | Name | مشاہد: دیکھنا ۔ دید ۔ موائنہ ۔ |
| Mushahid un nisa | Name | مشاہد النساء ۔معائنہ کرنے والی ۔ |
| Mushahidah | Name | مشاہدہ: معائنہ کرنا ۔ |
| Musharab | Name | مشارب ۔ مشرب کی جمع ۔ |
| Musharaf | Name | مشرف: اونچا ۔ شرف یافتہ ۔ بلند و بالا ۔ |
| Musharafa | Name | مشرفہ ۔ بزرگی دینے والی عزت وتکریم دینے والی ۔ |
| Musharf | Name | مشرف ۔ شرف یافتہ ۔ |
| Musharib | Name | مشارب: سبیل ۔ طریقے ۔ |
| Musharraf | Name | مشرف ۔ عزت بخشا گیا ۔ |
| Musharrafa | Name | مشرفہ ۔ شرف یافتہ ۔ |
| Musharruf | Name | مشرف ۔ بلندتر ۔ |
| Mushayan | Name | مشین: شاندار ۔ عالی شان ۔ |
| Mushayed | Name | مشید: پکا کیا ہوا ۔ مضبوط کیا ہوا ۔ |
| Musheer | Name | مشیر ۔ مشورہ دینے والا ۔ |
| Musheera | Name | مشیرہ ۔ مشورہ دینے والی ۔ |
| Mushefiq | Name | مشفق ۔ مہربان ۔ دوست ۔ |
| Musher | Name | مشعر : خبر دینے والا ۔ عیاں کرنے والا ۔ |
| Mushfiq | Name | مشفق: دوست ۔ مہربان ۔ شفیق ۔ شفقت کرنے والا ۔ |
| Mushily | Adverb | نرمی سے ۔ جذباتی طور پر ۔ |
| Mushiness | Noun | نرم گودے کی طرح پلپلا ہونا ۔ لپسی کی طرح ہونا ۔ |
| Mushir | Name | مشیر: مشورہ دینے والا ۔ رائے دینے والا۔ |
| Mushira | Name | مشیرہ ۔ صلاح کا رمشورہ دینے والی ۔ |
| Mushiyat | Name | مشیت: رضامندی ۔ مرضی ۔ خواہش ۔ منشاء۔ |
| Mushkana | Name | مشکنہ ۔ یاقوت کے دانے ۔ |
| Mushrab | Name | مشرب: نہر ۔ چشمہ ۔ مذہب ۔ دین ۔ |
| Mushraf | Name | مشرف: جس کو عزت سے نوازا گیا ہو ۔ |