English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Musculatubal canal Noun قنال عضلی انبوبی
Musculature Adjective پٹھوں یا اعصاب کا نظام عضلات ۔
Musculer sense Noun حس عصبی ۔ مردانہ حس ۔ حس عضلاتی ۔
Musculo جزوترکيبی بمعنی عضلاتی ۔
Musculo skeletal disorders
Musculocutaneous Adverb اعصاب اور جلد سے متعلق ۔
Musculocutaneous flap Noun عضلی جلدی پلو
Musculorum deformans dystopsy Noun خلقی عارضہ جس میں کمر اور ہاتھوں پیروں کے عضلات کھچ جانے سے جسم عجب طرح سے بل کھاتا ہے
Musculoskeletal Adverb اعصابی اور استخوانی ہڈیوں کے بارے میں نظام کے متعلق ۔
Musculospiral groove Noun عضلی مرغولی میزاب
Musculotendinous cuff Noun عضلات اور بندھنوں سے بنا کف
Musculus Noun عضلی (لاطینی)
Muscus Noun کائی ، نم ، گیاہ ، اشنہ
Musd
Muse گانے کے علم کی دیوی ۔
Mused Verb محتاط ہوا ۔
Museed Name مصید: اعادہ کرنے والا ۔
Museer Name مصیر : واپس آنا ۔ لوٹنا ۔
Museful Adjective غور و خوص کرنے والا ۔ محو ۔ خیالات میں غرق ۔ مستفرق ۔
Musefully Adverb محویت کے عالم میں سوچ بچار کے انداز میں ۔ استفراق میں ۔
Musel of b Noun عضلہ کا پیٹا
Museless Adjective شاعری کا ذوق نہ رکھنے والا ۔
Musellim Noun ترکی کا افسر جو پاشا کا لفٹنٹ ہوتا ہے ۔
Museology Noun عجائب خانے کی تنظیم وغیرہ کا علم ۔
Museq Name موثق: مستحکم ۔ مضبوط ۔ استوار ۔
Muser Noun تخلیات میں گُم ۔ محو ۔ منہمک ۔مستغرق ۔
Musette Noun ایک چھوٹی فرانسیسی مشک بین ۔ جس میں ہوا دھونکنیوں کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے ۔ کندھوں کے تسموں کا چھوٹا تھیلا ۔ جسے فوجی استعمال کرتے ہیں ۔
Museum عجائب گھر ۔
Museum piece Noun آرٹ کا عمدہ نمونہ ۔ سجانے کے قابل نمونہ ۔ پرانی وضع کا آدمی ۔ یا کوئی ایسی شے ۔
Museum service Verb تعلیمی مقاصد کے لیے عجائب گھر کی طرف سے نمایش اور لیکچرز وغیرہ کی سہولیات فراہم کرنا ۔