English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Murreatlantic murrecommon murre
Murree مری ۔ پاکستان ميں سير و تفريح کے ليے سياحوں کا مرکز ۔
Murree is a tourist place Phrase مری ایک سیاحتی مقام ہے
Murree is about 7000 feet above the sea level Phrase مری سطح سمندر سے تقریبا سات ہزار فٹ بلند ہے
Murree is the most beautiful hillstation in pakistan
Murree produces basketry and walnut wooden items Phrase مری ٹوکریاں اور اَخروٹ کی لکڑی کی اشیاء بناتا ہے
Murrelet Noun (حیوانیات) آکچہ ۔
Murrey Adjective شہتوتی ۔ شہتوت کے رنگ کا ۔ ارغوانی ۔
Murrhine Noun نازک ضروف ۔
Murrnine glass
Mursad Name مرصاد: امید گاہ ۔ انتظار کرنے والا ۔
Mursal Name مرسل ۔ بھیجا گیا ۔
Murse milk Noun دودھ پلانے والی عورت
Mursel Name مرسل: ارسال کیا ہوا ۔ بھیجا ہوا ۔
Murshad Name مرشد ۔ پیر ۔ استاد ۔
Murshada Name مرشدہ ۔ راہبر ۔ راستہ دکھنانے والی ۔
Murshah Name مرشح: سیراب ۔
Murshed Name مرشد: ہدایت کرنے والا ۔ استاد ۔ پیر ۔
Mursood Name مرصود: جانچا ہوا ۔ پرکھا ہوا ۔
Murtaba Name مطربہ ۔ خوشبو ۔ مہک ۔
Murtaish Name مرتعش: کانپنے والا ۔ بغداد کے ایک مشہور ولی اللہ۔
Murtaj Name مرتاج : عیش کرنے والا ۔
Murtaqa Name مرتقٰی: بلند ہونے والا ۔ اوپر چڑھنے والا ۔
Murtasam Name مرتسم: نقش پکڑنے والا ۔
Murtaz Name مرتاض : عبادت کرنے والا ۔ ریاضت کرنے والا ۔
Murtaza Name مرتضٰی: پسندیدہ ۔ مقبول ۔ حضرت علٰیؓ کا لقب ۔
Murtezvi Name مرتضوی: حضرت علیؓ سے منسوب ۔
Murwat Name مروت: بہادری ۔ دلیری ۔ اخلاق ۔
Murzab Name مرزاب: میزاب ۔ پرنالہ ۔
Murzeh Name مشعرہ ۔ اطلاع دینے والی ۔