English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Murkily Adverb اُداسی سے ۔ تاریکی سے ۔ دھندلے پن سے ۔
Murkiness Noun تاریکی ۔ اُداسی ۔ دُھندلا پن ۔
Murkmirk
Murky Adjective تاریک ۔ دُھندلا ۔ اُداس ۔ گہرا جیسے دُھند ۔
Murmur Verb نرم لہجے میں شکایت کرنا ۔
Murmur at Verb بڑ بڑانا ۔
Murmur brain Noun دماغی خریر
Murmur diastolic Noun انبساطی سر سراہٹ
Murmur direct Noun خر یر راست
Murmur friction Noun خریر احتکاکی
Murmur hemic Noun خون چلنے کی آواز
Murmur regurgitation Noun بار بار خر خری ہونا
Murmur respiratory Adjective سرسراہٹ سانس کے آنے جانے کی آواز ۔
Murmur respiratory apparatus Noun خریر تنفسی
Murmuration Noun بڑبڑانا ۔ ایک قسم کے پرند کا جھنڈ ۔
Murmured Verb بڑ بڑایا ۔
Murmurer Noun بُڑبُڑیا ۔ بڑبڑانے والا ۔
Murmuringly Adverb بڑبڑاہٹ سے ۔ شکایت کے طور پر ۔
Murmurous Adjective بڑبڑاتا ہوا ۔ سرسراتا ہوا ۔ شاکی ۔
Murmurously Adverb بڑبڑاتے ہوئے ۔ شکایت کے انداز میں ۔
Murphy Noun (عام) آلو ۔
Murphy bed Noun ایک پلنگ ۔ جسے استعمال کے بعد اس طرح پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے ۔ کہ وہ کوٹھری یا الماری کے دروازے کے پیچھے چُھپ جاتا ہے ۔
Murphysbutton
Murphyslaw
Murrain Noun جانوروں کی ایک متعدی ۔ مری ۔ بیمار یا مرے جانور کا چمڑا ۔
Murrain bloody Noun جمرہ خبیشہ
Murramurrhamyrrha
Murray Noun سرخ یوکلپٹس ، رولی ، آسٹریلوی گوند
Murraya exotica Noun مروا
Murraya koenigii Noun کری پتا ، گندھیلا ، میٹھا نیم ، بووالا