English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mus bass Noun ایک چھوٹی دریائی مچھلی ۔
Musa Name موسٰی: پانی سے نکالا ہوا ۔ ایک مشہور پیغمبر(نبی) جنہوں نے فرعون{جو رب ہونے کا دعوہ کرتا تھا } کے گھر میں پرورش پائی اور فرعون کے خلاف نعرہ حق بلند کیا ۔ اور اللہ کے حکم سے فرعون کی حکومت اور زندگی کا خاتمہ بھی انہیں کے دور میں ہوا ۔
Musa moses said have you bored a hole in it to drown the people aboard surely you have done something strange
Musa paradisiaca sapientum Noun موز ، کیلا
Musab Name مثاب: صلہ کے لائق ۔ اجر کے لائق ۔
Musabbay Name مصبح ۔ تسبیح بیان کرنے والا ۔
Musaceous Adjective موزیہ سے متعلق ۔
Musaddaqa Name مصدقہ ۔ اعتبار کرنے والی یقین کرنے والی مانی ہوئی تصدیق کی ہوئی ۔
Musaddeqa Name مصدقہ ۔ تصدیق کرنے والی ۔
Musaddiq Name مصدق ۔ سچ بولنے والا ۔
Musaffer Name مصفر: کسنبھ کی مانند ایک پھول ۔
Musalik Name مسالک: راہیں ۔ راستے ۔
Musambi Noun موسمبی ۔
Musang Noun (حیوانیات ۔ نباتیات) ایک قسم کا کھجور بلاﺅ یا زباد ہندی ۔
Musanifa Name مصنفہ ۔ مہمانی کرنے والی ۔
Musarrat Name مسرت ۔ خوشی شادمانی ۔
Musawar Name مصور ۔ نقاش ۔ تصور بنانے والا ۔
Musawwar Name مصور ۔ نقاش ۔
Musayyab Name مسیب: با اختیار ۔ خود مختار ۔ مرضی کا مالک ۔
Musbeh Name مسبح: اللہ تعالی کی تسبیح بیان کرنے والا ۔
Musca Noun عام گھَرَیلُو مَکھی جِس سے بیماریاں پھَیلتی ہَیں
Musca domestica Adjective عام گھریلو مکھی جو متعدد و بائی امراض پھیلاتی ہے ۔
Muscadel Noun مشک بو انگور ۔ مشک بو کی شراب ۔ مشک بو کشمکش ۔
Muscadet Noun فرانس کی سفید شراب ۔ انگوروں کی ایک قسم جن سے شراب کشید کی جاتی ہے ۔
Muscadin Noun چھیلا ۔ البیلا ۔ بانکا ۔
Muscadine Noun مُشکِ انگور ۔ انگور کی بیل ۔ جو جنوبی امریکا میں اُگائی جاتی ہے ۔ جس کے پھل کی جلد موٹی کاسنی رنگ کی اور خوشبو مُشک جیسی ہوتی ہے ۔
Muscae volitantes Noun آنکھ کے ترمرے ۔ وہ تارے سے جو زجاجی رطوبت میں خرابی یا کسی اور وجہ سے آنکھوں کے سامنے ناچتے نظر آتے ہیں ۔
Muscae voltites Noun آنکھوں کے آگے آنے والے ترمرے عضلہ ، مچھلی ، نروٹھا
Muscardine Noun وباء پیلہ ۔ ریشم کے کیڑوں کی ایک بیماری ۔
Muscardined Adjective بیمار ریشم کا کیڑا ۔