English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Murder is a crime Phrase قتل ایک جرم ہے
Murder will out Adjective خون چھپ نہیں سکتا ۔ ایک دن چھپی بات کا پتہ چلے گا ہی ۔
Murdered Verb قتل کیا ۔
Murderee Noun مقتول ۔
Murderer قاتل ۔
Murderer will be hanged till death قتل کرنے والا کو پھانسی ہوگی ۔
Murderess Noun قاتلہ عورت ۔ خونی عورت ۔ جان لینے والی خاتون ۔
Murderous Adjective قاتلانہ ۔
Murderously Adverb قاتِلانہ طور پر ۔
Murderousness Noun سفُاکی ۔ خونخواری ۔ خونریزی ۔
Murders are committed in the world for even a minor reason Phrase دنیا میں بعض اوقات اس سے بھی کم وجوہ پر قتل کر دئے جاتے ھیں
Mure Adjective منکسر المزاج ۔ خاکسار ۔ ناچیز ۔
Mured Verb قید کیا ، بند کیا ۔
Muree مری ۔
Muree is full of charming scenery Phrase مری دلکش نظاروں سے بھر پور ہے
Mureed Name مرید: پیروکار ۔ معتقد ۔ شاگرد ۔
Murex Noun صدف ماہی جس سے ارغوانی رنگ نکلتا ہے۔
Murexan Noun (کیمیا) ایک قسم کا ترشہ ۔
Murexide Noun (کیمیا) امونیا کا نمک ۔
Muriate Noun کلورین کا مرکّب۔ کلورائیڈ ۔ ہائیڈرو کلورک تیزاب کا نمک۔
Muriated Adjective کلورائیڈ ملا ہوا ۔
Muriatic acid Noun نمک کا تیزاب ۔
Muricatemuricated
Muricoid Adjective صدف ارغواں سے مشابہ ۔
Muriform Adjective (نباتیات) دیوار شکل ۔
Muriform body Noun شہتوتیہ
Murine Noun موشی جانور ۔
Murinemurid
Murk mirk
Murk monday Noun بڑے سورج گرہن کا دن (۲۹ مارچ)