English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muscari Noun سنبل کی قسم کے پودوں کی ایک جنس ۔
Muscarine Noun زہریلا الکلانیڈ جو بعض فُطرات میں پایا جاتا ہے ۔ مسکرین ۔
Muscarinic Adjective مسکرینی ۔ ایسے الکلانیڈ کا یا اس سے متعلق ۔
Muscat grape Noun مشک بو انگور ۔
Muscat wine Noun مشک بو کی شراب ۔
Muscatel Noun مشک بو انگور ۔ مشک بو کی شراب ۔ مشک بو کشمکش ۔
Muscatelmuscatmuscadelmuscadelle
Muscatmuscatelmuskat
Muschelkalk Noun (ارضیات) چونے کے پتھر کی پرت ۔
Muscid Noun مگسی ۔
Muscidae Adjective مسکیڈیا ۔ چھوٹی اور درمیانی سائز کی مکھیوں کا ایک خاندان ۔ پارہ پراں دو پروں والے حشرات سونڈ موٹی اور منہ چپٹا ہوتا ہے ۔
Musclature Adjective پٹھوں کی ترتیب ۔
Muscle Noun عضلہ پٹھا ۔ عضلاتی ۔ پٹھوں سے متعلق ۔ اعصابی ۔
Muscle arytenoid Noun عضلہ حنجرہ
Muscle bond Adjective سخت اور بڑھے ہوئے عضلات والا ۔ بے لوچ ۔ سخت ۔ کڑا ۔
Muscle bound Adjective عضلات کشیدہ ۔ جس کے پٹھے کھنچے ہوں ۔ ضرورت سے زیادہ تنے ہوئے یا لچک دار ہوں ۔ اکڑے ہوئے پٹھوں والا ۔
Muscle bound Adjective عضلات کشیدہ ۔ جس کے پٹھے کھنچے ہوں ۔ ضرورت سے زیادہ تنے ہوئے یا لچک دار ہوں ۔ اکڑے ہوئے پٹھوں والا ۔
Muscle bundle Noun حزمہ عضلی
Muscle cell Noun دیکھیں
Muscle ciliary Noun ہربی عضلہ
Muscle complexus Noun گردن کے پچھلے حصہ کا چوڑا عضلہ
Muscle congenerous Noun ہم وظیفہ عضلہ
Muscle eustachian artery Noun کان اور حلق کے درمیانی عضلات
Muscle fibre Noun عضلاتی ریشے
Muscle fixation of complement Noun تثیستی عضلہ
Muscle hemoglobin Noun عضلات میں آکسیجن پہنچانے والے سرخ اجزاء
Muscle man Noun بھاڑے کا غنڈا ۔
Muscle men
Muscle obturator Noun سدہ والا عضلہ
Muscle opponent Noun عضلہ متقابلہ