English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mur mur | Noun | دھیمی متواتر آواز ۔ گنگناہٹ ۔ سرسراہٹ جیسے بہتی نہر کی ۔ سرگوشی ۔ مدّھم ۔ غیر واضح بات ۔ |
| Murabbi | Name | مربی: پرورش کرنے والا ۔ پالنے والا ۔ |
| Murabit | Name | مرابط : آپس میں لگاﺅ رکھنے والا ۔ |
| Murad | Name | مراد ۔ مقصد ۔ آرزو ۔ مطلب ۔ |
| Muraena murena | — | — |
| Muraenoid | Adjective | بام مچھلی سے مشابہ ایک مچھلی سے متعلق ۔ |
| Murafida | Name | مرافدہ ۔ مدد کرنا دوستی ۔ |
| Murafiqa | Name | مرافقہ ۔ ساتھ دینے والی دوستی کرنے والی رفاقت کرنے والی ۔ |
| Murafta | Name | مرافتہ ۔ دوستی سہیل ۔ |
| Murage | Noun | شہر کی دیواروں وغیرہ کی تعمیر ۔ مرمت کے لیے لگایا جانے والا ٹیکس ۔ |
| Mural | Noun | دیوار ۔ جداری نقاشی ۔ |
| Mural abscess | Noun | دیواری پھوڑا |
| Mural arch | (علم النجوم) نصف النہاری ارتفاع کا مشاہدہ کرنے آلے سے منسلک کمان ۔ | |
| Mural crown | Noun | (قدیم روما) وہ مکٹ یا تاج جو محصول شہر کی فصیل پر سب سے پہلے چڑھنے والے سپاہی کو اعزاز کے طور پر دیا جاتا ہے ۔ |
| Mural paintings | Noun | دیواری نقاشی ۔ نقش و نگار دیوار ۔ جداری تصویریں ۔ |
| Muralcrown | Noun | انعام کی صورت میں تاج یا ہار جو اس سپاہی کو دیا جاتا ہے جو محصور قلعے کی دیوار پر سب سے پہلے چڑھے ۔ |
| Muralist | Noun | دیوار پر نقش و نگار بنانے والا ۔ |
| Muram | Name | مرام: مقصد ۔ مراد ۔ مطلب ۔ |
| Murashid | Name | مراشد: سیدھی راہیں ۔ سیدھے راستے ۔ |
| Murassi | Name | مُراصی ۔ مسرور خوشی ۔ خوشخبری ۔ |
| Muratda | Name | مرافدا ۔ دوستی ساتھ رفاقت مدد کرنا حمایت کرنا ۔ |
| Muratib | Name | مراتب : بلندیاں ۔ درجات ۔ مقام۔ |
| Muratorian | Adjective | موریٹوری کا (موریٹوری ایک اطالوی عالم تھا) |
| Muratory | Noun | ایک اطالوی عالم ۔ |
| Muraya paniculata | Noun | کامنی |
| Murbeh | Name | مربح: فائدہ مند ۔ سود مند ۔ |
| Murcurial thermometer | Noun | مقیاس الحرارت سیمائی (پارہ والا) |
| Murd | Name | مورد: درخت ۔ شجر ۔ پیڑ ۔ |
| Murder | Verb | قتل کرنا ۔ مارنا ۔ جان لینا ۔ ختم کر دینا ۔ خون کرنا ۔ |
| Murder hath tongue | Idiom | خون کبھی نہیں چھپ سکتا ! ۔ |