English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muqadima Name مقدمہ ۔ آگے آگے رہنے والی ۔
Muqadira Name مقدرہ ۔ مقرر کی ہوئی ۔
Muqana Name موقنہ ۔ یقین کرنے والی ۔ اعتبا کرنے والی ۔
Muqareb Name مقارب: متوسط۔
Muqari Name مقری: پڑھانے والا ۔
Muqarrab Name مقرب: ہمراہ ۔ نزدیک بیٹھنے والا ۔
Muqayyat Name مقیت : تندرست۔ توانا ۔ طاقتور ۔
Muqayyem Name مقیم : ٹھہرنے والا ۔ قیام کرنے والا ۔
Muqbaas Name مقباس: جس چیز سے زیادہ آگ لی جائے ۔
Muqbel Name مقبل: اللہ تعالی کا حکم ماننے والا
Muqbil Name مقبل ۔ حکم الیٰ ماننے والا ۔
Muqees Name مقیث: روزی دینے والا ۔
Muqeet Name مقیت: روزی عطا کرنے والا ۔
Muqim Name مقیم : ٹھرنا ، قیام کرنا ۔ رہنا ۔
Muqla Name مقلہ ۔ آنکھ ۔ عین ۔ چشم ۔
Muqsit Name مقسط: انصاف کرنے والا ۔ عدل کرنے والا ۔
Muqtad Name مقتد ۔ امام ۔
Muqtader Name مقتد ر ۔ زو ر آو ر ۔
Muqtadi Name مقتدی: اقتداء کرنے والا ۔ اتباع کرنے والا ۔
Muqtadir Name مقتدر: طاقتور ۔ قدرت رکھنے والا ۔
Muqtani Name مقتنی: سرمایہ دار ۔ دولت مند ۔
Muqtasid Name مقتصد : میانہ رو ۔ میانہ روی اختیارکرنے والا ۔
Muqtasir Name مقتصر: تھوڑے پر قناعت کرنے والا ۔
Muqtaza Name مقتضا : جسے چاہا گیا ۔ جس کو پسند کیا گیا ۔
Muqtazi Name مقتضی: خواہش مند ۔ آرزومند ۔ چاہنے والا ۔
Muqteda Name مقتدا ۔ امام ۔
Muqtida Name مقتدا: رہنما ۔ امام ۔ پیشوا۔
Muqtisadun Noun, Adjective مُقتِصَدُ ﷺ ۔ ميانہ روی رکھنے والا ۔ ميانہ روی اپنانے والا ۔ بہت سمجھدار ۔ بہترين اعمال کرنے والا ۔
Muqtrif Name مقترف: کمانے والا ۔ کسب کرنے والا۔
Muqzi Name مقضی: ارادہ کیا ہوا ۔ تمام کیا ہوا ۔