English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Munsharah | Name | منشرح : خوش و خرم ۔ مسرور ۔ |
| Munsif | Name | منصف : عادل ۔ جج ۔ انصاف کرنے والا ۔ |
| Munsifa | Name | منصفہ ۔عادل ۔ انصاف کرنے والی ۔ |
| Muntaha | Name | منتہیٰ ۔ انتہا کو پہنچنے کو ۔ |
| Muntahee | Name | منتہیٰ ۔ انتہا کو پہنچنے والا ۔ |
| Muntahi | Name | منتہی : انتہا کو پہنچنے والا ۔ |
| Muntain | Noun | پہاڑ ۔ کوہی ۔ کوہسار ۔ جیل ۔ |
| Muntain gun | Noun | پہاڑی علاقوں میں استعمال ہونے والی ہلکی توپ ۔ |
| Muntaqim | Name | منتقم : بدلہ لینے والا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک ۔ |
| Muntasib | Name | منتسب: انس رکھنے والا ۔ لگاﺅ رکھنے والا ۔ |
| Muntazir | Name | منتظر : انتظار کرنے والا ۔ |
| Muntin | Noun | کھڑکیوں ۔ جالی یا دروازے کے چوکٹھے کے اندر عمودی ٹیک ۔ |
| Muntin munting | — | — |
| Muntjac | Noun | چکارا ۔ جنوبی اور مشرقی ایشیا اور ملحقہ جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا ہرن ۔ |
| Muntjak | Noun | چھوٹا ہرن ۔ لمبے دانتوں والا ہرن ۔ چھوٹے سینگوں والا ہرن ۔ |
| Muntz metal | منٹز دھات ۔ ایک بھرت جس میں تانبہ اور جست بالترتیب 3 اور 2کی نسبت سے موجود ہوتے ہیں ۔ | |
| Munzer | Name | منذر ۔ ڈرانے والا ۔ |
| Muoltilocular | Adjective | ملٹی لو کیولر ۔ کثیر خانہ ۔ بہت سے خانے ہونا ۔ |
| Muon | Phrase | موان : ایک بنیادی ذرہ جس کی کمیت الیکٹرون سے 207 گنا ہوتی ہے ۔ |
| Muonium | موانیم ۔ ایک الیکٹران+ ایک موان ۔ | |
| Muqadar | Name | مقدر ۔ تقدیر ۔ |
| Muqaddama | Name | مقدمہ ۔ پاک ۔ |
| Muqaddar | Name | مقدر: تقدید ۔ نصیب ۔ |
| Muqaddara | Name | مقدرہ ۔ مقرر کی ہوئی ۔ |
| Muqaddas | Name | مقدس: پاک ۔ پاکیزہ ۔ معصوم ۔ پاک کیا گیا ۔ |
| Muqaddim | Name | مقدم ۔ اول ۔ پہلا ۔ |
| Muqaddima | Name | مقدمہ ۔ آگے آگے رہنے والی ۔ |
| Muqaddis | Name | مقدس ۔ پاک ۔ |
| Muqaddisa | Name | مقدسہ ۔ پاک ۔ |
| Muqadim | Name | مقدم : دلیر ۔ جری ۔ پیش قدمی کرنے والا ۔ |