English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Multibus Noun ملٹی بس ۔ ایک کمپیوٹر ایکسپنشن بس جسے انٹل کارپوریشن نے ڈیزائن کیا ۔ یہ ڈیزائنرز ہائی پرفارمنس ورک سٹیشنوں میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں ۔
Multicamerate Adjective ملٹی کیمی ریٹ ۔ متعدد خانوں والا ۔ بہت سے خلیوں والا ۔
Multicapitate Adjective ملٹی کیپی ٹیٹ ۔ بہت سے سروں والا ۔ کثیر سرہ ۔ کثیر ساقہ ۔
Multicapsular Noun متعدد خانوں والا ، متعدد کیسوں والا
Multicasting Noun ملٹی کا سٹنگ ۔ ایک نیٹ ورک پر بیک وقت ایک سے زائد منزلوں تک پیغام بھیجنے کا پروسیس ۔
Multicauline Adjective ملٹی کالین ۔ کثیر ساقہ ۔ بہت سی شاخوں والا ۔
Multicavous Adjective خئی خلا رُکنے والا یا والی ۔ مجوّف ۔ جوف دار ۔
Multicellular Adjective ملٹی سیلولر ۔ کثیر خلوی ۔ متضاد یک خلوی ۔
Multicentre bond ملٹی سینٹر بانڈ ۔ کثیرمرکزی بندھن ایک بانڈ جو ایک بانڈنگ مالیکیولر مداری الیکٹران کا اکلوتا جوڑا رکھنے والے تین یا زیادہ ایٹموں کے درمیان حاصل کرتا ہے اس قسم کے بانڈ بورون ہائیڈ رائیڈز میں عام پائے جاتے ہیں ۔
Multicentre bonds Phrase ملٹی سینٹر بانڈز یہ واضح ہوچکا ہے کہ مالیکیولوں میں اکثر بانڈ کثیر مرکزوں والے ہوتے ہیں یعنی وہ دو سے زائد ایمٹوں کے ساتھ جڑتے ہوتے ہیں ۔
Multichannel Adjective چند ذرائع ترسیل پر مشتمل متنوع ۔
Multicipital Adjective جس کے کئی سر ہوں ۔ کئی سر والا ۔
Multicleft Noun متعدد حصوں میں بٹ جانا
Multicolor Noun, Adjective کئی رنگوں والا ۔ ڈیزائن یا ترتیب ۔ رنگا رنگ نقش ۔
Multicolored Adjective دو یا دو سے زیادہ رنگوں کا ۔ بج رنگا ۔ رنگا رنگ ۔
Multicoloured multicolored
Multicoronate Noun کثیرالقرون
Multicostate Adjective ملٹی کوسٹیٹ ۔ کثیر رگہ ۔ بسیار پسلیا ۔ کثیر الاضلاع ۔
Multicraft union کثیر حرفہ جاتی یونین ۔
Multicultural Adjective مختلف ثقافتوں کا ۔ کثیر ثقافتی ۔
Multiculturalism Noun یہ نظریہ کہ مختلف ممالک، نسلوں اور مزاہب کے لوگوں اور اُن کے خیالات کو یکجا کرنا اہم اور مفید ہے ۔
Multiculturally Adverb ثقافتوں کے مجموعے سے ۔ ثقافتی گروہوں سے ۔
Multicuspid Adjective ملٹی کسپیڈ ۔ کثیر شرفہ ۔ بسیارنکا ۔
Multicyle Noun وہ سائیکل جس میں تین سے زیادہ چکے ہوں ۔ دو یا زیادہ سواروں والی سائیکل ۔
Multidentate Adjective ملٹی ڈینٹیٹ ۔ کثیر دندانہ ۔ بسیار دنتا ۔
Multidentate ligand polydentate ligand کثیر داندانہ لچجنڈ ۔ دو یا دو سے زیادہ ایسے مقامات رکھنے والا لچنڈ جن پر وہ ارتباط کرسکتا ہے ۔
Multidimensional Adjective کئی سمتوں والا ۔ کثیرالاطراف ۔ ہمہ جہت ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیرالابعاد ۔
Multidirectional Adjective چند جہاتی ۔ کئی سمتوں میں کار فرما۔
Multidisciplinary Adverb متعدد تعلیمی مضامین سے متعلق ۔
Multiethnic texts Adjective وہ کتب اور تدریسی مواد جو مختلف نسلی گروہوں کے لیے تیار کیا گیا ہو ۔