English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Multi function | — | — |
| Multi ingual | Adjective | چند لسانی ۔ کثیر اللسان۔ کئی زبانوں پر ہاوی ۔ |
| Multi lateral | Adjective | معاہدہ ۔ کانفرنس ۔ جس میں کئی فریق شامل ہوں ۔ کوئی عمل جو کئی فریقوں کے اشتراک سے کیا جائے ۔کثیرالاضلاع۔ کئی پہلووٴں والا ۔ |
| Multi lingual | Adjective | کثیراللسان ۔ بہت سی زبانیں استعمال کرنے والا ۔ |
| Multi location | Noun | کثیر المقام ۔ |
| Multi media | Noun | کثیر ذرائع ابلاغ ۔ |
| Multi mult | — | — |
| Multi nationally | Adverb | بین الاقوامی طور پر ۔ کئی ملکوں پر مبنی ۔ کئی ملکوں سے متعلق ۔ |
| Multi parous | Adjective | دو یا دو سے زیادہ جڑواں بچوں کو جنم دینے والی عورت ۔ یا مادہ ۔ جس نے کئی بچے پیدا کیے ہوں ۔ کثیرالاولاد ۔ |
| Multi partite | Adjective | کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیرالاجزا ۔ |
| Multi phase | Noun | کئی فیزوں والا ۔ تھری فیز ۔ یا ٹو فیز بجلی کے کنکشن سے متعلق ۔ |
| Multi plant bargaining | — | — |
| Multi ply | — | — |
| Multi programming | Noun | ایک ساتھ کئی جداگانہ پروگراموں پر عمل ۔ |
| Multi purpose | Noun, Adjective | کثیرالمقاصد ۔ زیادہ مقاصد والا ۔ زیادہ مقاصد کے حصول والا ۔ |
| Multi racial | Adjective | کثیر نسلی ۔ کئی انسانی نسلوں سے متعلق ۔ یا ان پر محیط ۔ |
| Multi role | Adjective | حامل گوناں گوں کردار ۔ |
| Multi site insitution | Adjective | جس کے کئی کیمپس ہوں ۔ |
| Multi stage | Noun | کئی مدارج والا ۔ کئی جگہوں والا ۔ کئی سطحوں والا ۔ کثیرالمدارج ۔ |
| Multi storey | — | — |
| Multi story | — | — |
| Multi tude | Noun | بڑی تعداد ۔ بڑا گروہ ۔ مجمع ۔ |
| Multi way | Noun | کئی طریقے ترسیل رکھنے والا ۔ مختلف ذرائع والا ۔ کئی ذرائع سے عمل پیرا ۔ |
| Multiangular bone | Noun | کثیر زاویوں والی ہڈی |
| Multiangularly | Adverb | کثیر الزاویہ کی شکل کا ۔ |
| Multiangularness | Noun | کثیر الزاویہ ہونا ۔ |
| Multiarticulate | Adjective | ملٹی آرٹیکولیٹ ۔ متعدد جوڑوں والا ۔ |
| Multiaxial | Adjective | چند محوری ۔ جس میں کئی محور ہوں ۔ زیادہ محوروں والا ۔ |
| Multibellular | Adjective | بہت سے خلیوں سے مل کر بنی ہوئی ساخت ۔ |
| Multiboot | Noun | ملٹی بوٹ ۔ آپریٹنگ سسٹمز مثلا ونڈوز این ٹی او ایس یونیکس اور کچھ پاور میکس کی ایسی سٹارٹ اپ صلاحیت جو یوزر کو انسٹال کیے گئے دو یا زائد آپریٹنگ سسٹمز کے انتخاب کی اجازت دے تا کہ وہ موجود سیشن کے لیے ان دو مثلا ونڈوز این ٹی یا یونیکس میں سے کون سا سسٹم استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ |