English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mullock | Noun | کوڑا ۔ کچرا ۔ غلاظت ۔ گند ۔ |
| Mulloway | Noun | ایک بڑی سمندری خوردنی مچھلی ۔ |
| Mulmull | Noun | ململ ۔ ایک نرم باریک کپڑا ۔ |
| Multabas | Name | ملتبس: پوشیدہ ۔ چھپا ہوا ۔ پنہاں ۔ |
| Multan | ملتان ۔ پاکستان کا ايک تاريخی شہر ۔ جو اوليا اللہ کا مرکز ہے ۔ اسے بزرگوں۔ وليوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے | |
| Multan cantt | ملتان چھاﺅنی ۔ | |
| Multan is bigger than most other cities in pakistan | Phrase | ملتان پاکستان کے بہت سے شہروں کے مقابلے میں بڑا شہر ہے |
| Multan is the hottest place in the punjab | Phrase | ملتان پنجاب میں گرم ترین جگہ ہے |
| Multangular | Adjective | کئی زاویوں والا ۔ کثیر الزوایا ۔ کثیر پہلُو ۔ |
| Multangular multiangular | — | — |
| Multe | Noun | تاوان ۔ جرمانہ ۔ |
| Multeity | Noun | تنوع ۔ کثرت اقسام ۔ بو قلمونی ۔ رنگا رنگی ۔ |
| Multfetation | — | — |
| Multi | Prefix | زیادہ متعدد ۔ |
| Multi access | — | — |
| Multi charge | Adjective | (بندوق) جس میں بہت سے کارتوس بھرے جا سکیں ۔ |
| Multi coil | Adjective | ایک سے زیادہ مرغولوں والا ۔ |
| Multi color | Adjective | کئی رنگوں والا ڈیزائن یا ترتیب طباعت ایسی چھپائی کی مشین جو بیک وقت کئی رنگ چھاپ سکتی ہو ۔ |
| Multi colour | Adjective | رنگا رنگ ۔ رنگ برنگا ۔ رنگین ۔ رنگ بھرا ۔ |
| Multi colour coloured | — | — |
| Multi cultural | Adjective | متنوع ثقافتوں کا مجموعہ ۔ کئی نسلی و ثقافتی گروہوں پر مشتمل یا ان سے منسوب ۔ |
| Multi cylinder | Adjective | ایک سے زیادہ بیلن رکھنے والا ۔ |
| Multi employer bargaining | — | — |
| Multi faceted | Adjective | چند رخی ۔ چند رخوں والا ۔ مختلف اطراف والا ۔ |
| Multi faith | — | — |
| Multi farious | Adjective | متنوع ۔ کثیرالانواع ۔ کئی طرح کا ۔ گوناگوں ۔ |
| Multi foil | Noun | (کھڑکی کا) کمانچہ جس میں پانچ سے زیادہ خانے ہوں ۔ کثیر ورق زیور جس میں پانچ سے زیادہ پتھر ہوں ۔ |
| Multi fold | Adjective | ، |
| Multi form | Noun | کثیرالاشکال ۔ بہروپی ۔ متنوع اقسام کا ۔ |
| Multi formity | Noun | کثیرالاشکالی ۔ بہروپیت ۔ متنوع پن ۔ |