English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mull Noun تن زیب ، باریک ، ململ ، گڑبڑ ، خرابی ، خراب کرنا ۔
Mull over Verb غور و فکر کرنا ۔ مطالعہ کرنا ۔
Mullah Noun مسلمانوں میں تعظیمی خطاب ۔ اس شخص کے لیے جو شریعت کا عالمِ ہو ۔ عالمِ دین ۔
Mullein Noun ایک بوٹی جسکے پتّے روئیں دار اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔
Mullein foxglove Noun ایک امریکی بوٹی جس کی پتیاں کھردری اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔
Mullein moth Noun ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ بوصیر کی پتیاں کھاتا ہے ۔
Mullein pinkdusty millerrose campion
Mullein shark Noun ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ بوصیر کی پتیاں کھاتا ہے۔
Mullein tea Noun بوصیر کی چائے ۔ سفید بھنگ کا خیساندہ ۔
Mulleinmullen
Muller Noun بٹا ۔ سل کا بٹا ۔
Muller fibre Noun شکبیہ کو قائم رکھنے والے ریشے
Muller fluid Noun بدنی نمونے محفوظ کرنے والا سیال
Muller of duct Noun نزد کلوی نالی
Muller stone Noun بٹا ۔ سل بٹا ۔
Mullerian Adjective ملیری بیض نالی ۔
Mullet Noun ایک قسم کی سمندری مچھلی ۔
Mulley Adjective بے سینگ کا جانور ۔
Mulligan Noun گوشت اور سبزیوں کا شوربہ ۔ اسکور کے بغیر اضافی شاٹ جس کی غیر سرکاری کھیل میں اجازت ہوتی ہے ۔ لیکن ٹورنامنٹ میں نہیں ۔
Mulligatawny Noun مُسور کا سُوپ ۔ شرق الہند کا شوربہ ۔
Mulligatawny paste Noun وہ مصالحہ جو مسور کے سوپ میں ڈالا جاتا ہے ۔
Mulligrubs Noun افسردگی ۔ دل کا بیٹھا جانا ۔ (مزاحاً) درد شکم ۔ درد معدہ ۔
Mulliken scale Phrase ملیکسن سکیل ۔ برقی منفیت کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک سکیل ۔
Mulliken symbols مولکین علامتیں ۔ کرسٹل فیلڈ تھیوری میں مستعمل اصطلاحیں مثلاً A اورB انفرادی طور پر برقی حالت کو مضحمل کر سکتے ہیں Eدوگنا مضحمل کرتی ہےT تین گنا مضحمل کرتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔
Mullion Noun کھڑکی عمودی سلاخٰیں ۔
Mullion window mullioned
Mullioned Adjective سلاخ دار ۔ حاشیہ دار ۔ میان پٹی والا ۔
Mullionmull
Mullite Noun تالیفی ایلومینم سِلی کیٹ جو اونچے درجہ حرارت اور کٹاو کے مقابلے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Mullite ai6 si2 o13 مولائٹ ۔ معدنی الیومینو سلیکیٹ اور بہت زیادہ گرم کیے گئے فائر کلے مصنوعات کا مشترکہ جزو مولائٹس اینٹوں کی طاقت اور سختی میں اضافہ کر دیتے ہیں چانچہ تحلیل میں روکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے ۔