English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mulberry tree شہتوت کا درخت ۔
Mulberrywhite
Mulch Noun آدھ سڑی گھاس جو جروں کی حفاظت کے لئے پودوں کے آس پاس پھیلا دی جاتی ہے اس طرح پودوں کی حفاظت کرنا ۔
Mulct Verb جُرمانہ کرنا ، ڈنڈ لینا کسی شخص سے کوئی چیز چھین لینا ۔
Mule Noun خچر ، دو نسلا جانور ، دوغلا ، چرخہ ۔
Mule armadello Noun جنوبی امریکا کا زمین کے اندر رہنے والا ایک جانور ۔
Mule bird eanary Noun ایک دوغلا پرندہ ۔
Mule deer Noun ایک قسم کا ہرن جس کے کان خچر سے مشابہ پوتے ہیں ۔
Mule genny Noun ایک قسم کا چرخہ ۔
Mule skinner Noun خچر بان ۔ استر بان ۔
Mule teer Noun خچر بان ۔خچر والا ۔
Mule twist Noun چرخے پر بٹا ہوا دھاگا ۔
Mule yarn Noun چرخے پر بٹا ہوا دھاگا ۔
Mules boast much that their ancestors were horses Idiom پد رم سلطان بود ۔
Mulet Verb جرمانہ ، تاوان ۔
Muleteer ميول ٹير ۔ خچر والا ۔
Muley Noun بے سینگ کی گائے ۔
Muley axle Noun موٹرکا دھرا جس کے سر محور پر حلقہ نہیں ہوتا ہے ۔
Muley saw Noun بغیر چوکھٹے کا ایک قسم کا لمبا آرا ۔
Muleymulley
Mulga Noun ایک چھوٹی زمینی بیل ۔ اسکی لکڑی ۔ جھاڑیاں ۔
Muliebra profluvium Noun سیلان الرحم
Muliebra pudendum Noun فرج ، شرمگاہ ، عضو تناسل
Muliebria Noun زنانہ اعضائے تناسل
Muliebris Noun زنانہ ، عورت سے متعلق
Muliebrity Noun عورت پن ۔ نسانیت ۔ زنانہ پن ۔ نسوانیت ۔
Muliere membrum Noun بظر ، دانہ شہوت
Mulish Adjective خچر جیسا ۔ بے قوف ۔ اڑیل ۔ ضدی ۔ ہٹیلا ۔
Mulishly Adverb بیوقوفانہ ضد سے ۔ ہٹ سے ۔ اڑیل پن سے ۔ ہٹیلے پن سے ۔
Mulishness Noun ضد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔