English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mudriq Name مدرک: دانشمند ۔ عقلمند ۔ فہیم ۔ دانا ۔
Mudsill Noun کسی ڈھانچے کا سب سے نچلا پتھر یا تختہ ۔ جو زمین میں یا اس کے اوپر رکھا گیا ہو ۔
Mudslinger Noun بد نام کرنے والا ۔ کیچڑ اچھالنے والا ۔
Mudslinging Noun کیچڑ اچھالنے کا عمل ۔ بد نام کرنے کا عمل ۔ پگڑی اچھالنا ۔ تُہمت طرازی ۔
Mudstone Noun گلِ سنگ ۔ مٹی کی چٹان ۔ تقریباً یکساں ساخت کی مٹی کی چٹان ۔ جو آسانی سے بکھر کر گارے میں تبدیل ہو سکتی ہو ۔
Mudwort Adjective مڈ وارٹ ۔ کیچڑ میں اگنے والا چھوٹا پودا ۔
Mueed Name موید: مددگار ۔ حمایتی ۔
Mueena Name معینہ ۔ حمایتی ۔ مددگار ۔ معاون ۔
Mueenda Name معیندہ ۔ جس سے فائدہ پہنچے ۔ نفع دینے والی ۔
Mueeqab Name معیقب: حضور نبی کریمﷺ کے پیارے صحابی کا نام ۔
Mueez Name معیز ۔ معاون ۔ مددگار ۔
Mueeza Name معیذہ ۔ مددگار ۔ معاون ۔
Muenstermunster
Muesli Noun سوکھے پھلوں اور خشک میوے کو دودھ میں ملا کر بنائی ہوئی ناشتے کی غذا ۔
Muezzin Noun مُوذن ، آذان دینے والا ۔
Mufaaz Name مفاذ: جائے پناہ ۔ پناہ کی جگہ ۔
Mufaiza Name مفیضہ ۔ جس سے فیض پہنچے ۔ جس سے نفع پہنچے ۔
Mufakhra Name مفاخرہ ۔ فخر کرنے والی ۔
Mufakker Name مفکر: دانا ۔ غور و فکر کرنے والا ۔
Mufakkir Name مفکر ۔ سوچنے والا ۔
Mufassil Name مفصل ۔ واضح کھول کر بیان کیا گیا ۔
Mufassir Name مفسر: تفسیر کرنے والا ۔ بیان کرنے والا ۔
Mufaza Name مفازہ ۔جنگل ۔ بیابان ۔
Mufazzil Name مفضل ۔ فوقیت دینے والا ۔
Mufeeda Name مفیدہ ۔ منافع ۔ بخش ۔
Mufeez Name مفیض ۔ فیض پہنچانے والا ۔
Muff گرم دستانہ ۔
Muff a catch or muff it Verb کھیل میں گیند پکڑنے میں ناکام رہنا ۔ کھیل میں چوک جانا ۔
Muffed موقع کھو بیٹھا ۔
Muffer گلوپوش گلوبند مفلر ۔