English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Muddle head | Noun | بے وقوف ۔ کوڑھ مغز شخص ۔ |
| Muddle headed | Adjective | بے وقوف ۔ کوڑھ مغز ۔ |
| Muddle headed | Adjective | بے وقوف ۔ کوڑھ مغز ۔ |
| Muddle headedness | Noun | بے وقوفی ۔ احمق پن ۔ |
| Muddle headedness | Noun | بے وقوفی ۔ احمق پن ۔ |
| Muddle through | Noun | گڑبڑ ۔ ابتری ۔ انتشار ۔ گڈ مڈ ۔ افراتفری ۔ بد حواسی ۔ |
| Muddle up | Adjective | گڈ مڈ ۔ غلط ملط کرنا ۔ دو یا زائد چیزوں کو ملانا ۔ |
| Muddled | Adjective | مدہوش ۔ مخمور ۔ مبہم ۔ غیر واضع ۔ |
| Muddledness | Noun | بے ترتیبی ۔ مبہم ۔ |
| Muddleheaded | Adjective | الجھے ہوئے خیالات والا ۔ ذہنی انتشار کا شکار ۔ پریشان خیال ۔ نا سمجھ ۔ |
| Muddleheadedness | Noun | ذہنی انتشار ۔ خیالات کا الجھاو ۔ نا سمجھی ۔ پریشان خیالی ۔ کُوڑھ مغزی ۔ |
| Muddler | Noun | گڈ مڈ کرنے والا ۔ غلط ملط کرنے والا ۔ مکس کرنے والا ۔ |
| Muddlingly | Adverb | گڈ مڈ کرنے سے ۔ غلط کرنے سے ۔ مکس کرنے سے ۔ |
| Muddy | کیچڑ والا ۔ | |
| Muddy headed | Adjective | کوڑھ مغز ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔ |
| Muddy metted | Adjective | اُداس ۔ پژ مردہ ۔ |
| Muddy minded | Adjective | کوڑھ مغز ۔ احمق ۔ |
| Muddy springs will have muddy drains | Idiom | چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا ۔ |
| Muddy springs will have muddy streams | Idiom | جیسے والدین ویسی اولاد ۔ |
| Mudfish | Noun | دلدل میں چھپ جانے والی مچھلی ۔ بوفن مچھلی ۔ |
| Mudflap | Noun | گاڑی کے پہیے کے پیچھے لٹکنے والی گرد روک ۔ سیلی یا پٹّی ۔ |
| Mudge mustard | Noun | قدومہ |
| Mudguard | Noun | گِل گیر ۔ مڈ گارڈ ۔ بائیسکل ۔ کار ۔ ٹرک یا اور کسی گاڑی کے پہیے کے اوپر لگا ہوا آہنی ڈھانچا ۔ جو کیچڑ کو روکتا ہے ۔ |
| Mudid | Name | مدید: لمبا ۔ دراز ۔ طول ۔ |
| Mudin | Name | مدین: جس سے حساب لیا گیا ہو ۔ |
| Mudir | Noun | مدیر ۔ (ترکی) گاﺅں کا مقدم ۔ معزز شخص ۔ |
| Mudirate | Noun | مدیر کا علاقہ ۔ مدیر کا صدر مقام ۔ |
| Mudirieh | Noun | مدیر کا علاقہ ۔ مدیر کا صدر مقام ۔ |
| Mudlark | Noun | دلدل سے قیمتی چیزیں کھوجنے والا ۔ گلی کا شوخ آوارہ لڑکا ۔ |
| Mudpuppy | Noun | ایک قسم کی آبی چھپکلی ۔ جس کے خارجی گلپھڑے اور چھوٹی ٹانگیں ہوتی ہیں ۔ |