English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Muciferous Adjective مخاط زا ۔ لعاب خارج کرنے والا ۔
Mucific Adjective مخاط ۔ لعاب پیدا کرنے والا ۔
Muciform Adjective مخاط سے مشابہ ۔ مانند لعاب ۔
Mucigen Noun آسانی سے مخاطین میں تبدیل ہوجانے والے مادے ۔
Mucigenmucinogen
Mucigenous Adjective بہ آسانی مخاطین میں تبدیل ہوجانے والے مادوں جیسے ۔
Mucilage Noun لعاب جسم ۔ لیز ۔ آنو ۔ چپچپا مادہ جو انسان کے جسم سے نکلتا ہے ۔
Mucilagegum
Mucilagenous Noun لعاب دار ، چپچپا
Mucilages لعاب ، چیپ ، لیس ۔ کثیر خلوی شکریں پانی میں بو دیتی ہیں ۔ گیلیچر نواک ایسڈ ، زائی لوز اور آربی نوز تلچھٹوں کا ایک مکسچر ۔
Mucilaginous Adjective لیس دار ۔ چپکنے والا ۔ لعاب دار ۔ چپکاو ۔
Mucilaginously Adverb چپکنے کے انداز میں ۔ لعاب کے طور پر ۔
Mucilago Noun گوند کا لعاب
Mucin Noun مخاطین ۔ نائٹروجن والا کوئی سا مادہ جو لعاب جسم میں پایا جاتا ہے ۔
Mucinase Noun بَعض ایروسائز میں موجُود مَخصُوص مادَّہ جو میوسین کو حَل کَر لَیتا ہے ۔
Mucinoid Adjective مخاطین زا ۔ لعاب زا ۔ لعاب پیدا کرنے والا ۔
Mucinolysis Greek, Latin میوسین کی تحلیل کا عمَل
Mucinosis Noun جلد میں اعتدال سے زیادہ لعاب کا اجتماع
Mucinous Adjective مخاطینی ۔ لعاب دار ۔ لعابی ۔
Mucinous cystadenoma Noun مخاطی جھلیوں والی غیر خبیث رسولی
Mucinuria Noun پیشاب میں بلغم آنا
Muciod Noun میُوکَس نُما ۔ میُوکَس سے مُشابِہ
Muciparous Verb آنوں یا کف بنانے والا ۔
Muciparous gland Noun مخاطی غدہ
Mucitis Adjective بلغمی جھلیوں کی سوزش ۔
Muck Verb کھاد ، غلاظت ، کیچڑ ، ( بول چال ) ، مکروہ یا ناپاک چیز ۔
Muck a mucka Noun کھانا ۔ غذا ۔
Muck about بے مقصد گھومنا ۔ آوارہ گردی کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔
Muck about or around Verb احمقانہ یا نامعقول برتاﺅ کرنا ۔
Muck bar Noun لوہے کا چھڑ ۔