English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moustached Adjective مونچھوں والا ۔ مُچَّھل ۔ بروتی ۔
Moustaches موس ٹے چيز ۔ مونچھيں ۔
Moustail Noun ایک پودا جس کے بیج دان کی شکل چوہے سے مشابہ ہوتی ہے ۔
Mousterian Adjective مغربی یورپ میں وسط حجری عہد کا یا اس کی ثقافت سے متعلق ۔
Mousy Adjective چوہوں بھرا (گھر ) ، چوہوں کا سا (رنگ ) ۔
Mousymousey
Mouth Noun منہ ۔ دہن ۔
Mouth breathing Noun سانس بذریعہ منہ
Mouth filling Adjective موٹا سا(لفظ) لفاظی کی (تقریر )
Mouth footed Adjective (حیوانیات) دہن پا ۔
Mouth glue Noun (کسی چیز میں) لگا گوند جو زبان سے تر کر کےچپکایا جائے ۔
Mouth of honey heart of gall
Mouth organ Noun منھ باجا ۔ منھ سے بجنے والا ساز ۔ بین پائپ ۔ ہارمونیکا ۔
Mouth organ Noun منھ باجا ۔ منھ سے بجنے والا ساز ۔ بین پائپ ۔ ہارمونیکا ۔
Mouth piece Noun ساز کو منہ سے پھونکنے والا سرا یا دہانہ ۔ منہ ۔ ٹیلیفون کا چونگا ۔ تمباکو پینے کے پائپ کا دہانہ ۔کسی کا نمائندہ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
Mouth pipe Noun ارغنوں باجے کا پائپ جس کا منہ لمبوترا ہوتا ہے ۔
Mouth shut Verb راز چھپائے رکھنا ۔ راز فاش نہ کرنا ۔ ظاہر نہ کرنا ۔
Mouth to ear instruction Adverb روایتی تقریری تدریس مثلا لیکچر وغیرہ ۔
Mouth to mouth method
Mouth vessel Noun منہ کی دہلیز
Mouth wash Noun کُلّی ۔ منہ کی مہک کے لیے کُلّی کرنے کا عمل ۔ فضول ۔ بکواس ۔
Mouth watering
Mouthbreeder Noun دہن نسلی ۔ کوئی سی چھوٹی مچلی ۔ جسے اکثر گھر کے مچھلی گھر میں رکھا جاتا ہے ۔
Mouthed Adjective منھ والا ۔ دہانیہ ۔ دہانہ دار ۔
Mouther Noun منھ والی شے ۔ دہانے والی چیز یا شخص ۔
Mouthful Noun منہ بھر ۔ منہ بھر کے ۔
Mouthier Adjective بد زبان ۔ بنکارنے والا ۔ بڑہانکنے والا ۔ بد کلام ۔
Mouthless Adjective بے مُنہ ۔ بے دہن ۔ بغیر سوراخ کے ۔
Mouthparts Adjective ماوتھ پارٹس ۔ منہ کے حصے ۔ جوڑوں میں زائدے یعنی لب بالا ۔ لب زیریں ۔ فک اول اور فک اعلیٰ جوڑدار پاوں رکھنے والے حشرات کے منہ کے ارد گرد پائے جاتے ہیں ۔ ان میں کھانے کی عادات کے مطابق ترمیم و تبدیلی پائی جاتی ہے ۔
Mouthpiece Noun کسی چیز کے منھ کا حصہ ۔ کسی آلے کا وہ حصہ جو منھ کے ساتھ ۔ پاس یا اندر رکھا جاتا ہے ۔