English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mouse hole Noun چوہے کا بل ۔
Mouse lemur Noun مڈغاسکر کا چھوٹا بندر ۔
Mouse like Adjective چوہا نما ۔ چوہے جیسا ۔ چوہے سے مشابہ
Mouse mark Noun پیدائشی نشان جو چوہے سے مشابہ ہو ۔
Mouse pad Noun ماﺅس پیڈ ۔ ایک ایسی سطح جس پر ماﺅس کو متحرک کیا جا سکے ۔
Mouse port Noun ماﺅس پورٹ ۔ پی سی کے مقابلے کے کئی کمپییوٹرز میں ، ایک مخصوص کنیکٹر جہاں ایک ماﺅس یا دوسری پوائنٹنگ ڈیوائس کمپیوٹر میں پلگ ہو جاتی ہے ۔
Mouse sensitivity Noun ماﺅس سینسیٹیویٹی ۔ سکرین کرسر کی حرکت کے ساتھ ماﺅس حرکت کا تعلق ۔
Mouse tooth forcipressure Noun چھوٹے دندانوں والی چمٹی
Mouse trap Noun چوہےدان ۔ گھٹیا قسم کا پنیر ۔ چوہے کا پنجرا ۔ چوہے کی بِل ۔
Moused Verb چوہا ۔
Mousekeys Noun ماﺅس کیز ۔ ونڈوز کا ایک فیچر جو یوزر کو ایک نمیرک کی بورڈ استعمال ؛ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ ماﺅس پوائنٹر کو متحرک کیا جاسکے ۔
Mouser Noun چوہوں کا شکاری ۔ جیسے بلی یا کوئی اور جانور ۔ چوہے پکڑنے والا ۔ منڈلانے والا ۔
Mousetail pulse Noun چوہے کی دم جیسی پتلی نبض
Mousetrap Noun چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔
Mousetrap cheese Noun پنیر کا ایک ٹکڑا جو چوہا پھنسانے کے لیے چوہے دان میں لگایا جاتا ہے ۔
Mousetrap switch Noun ایک قسم کا خود کار بجلی کا کھٹکا ۔
Mousier Adjective چُوہے جیسا ۔ موش نما ۔ بودا ۔ لش پش آدمی ۔ چوہے رنگ کا ۔
Mousily Adverb چُوہا نُما ۔ چُوہے جیسا ۔ چُوہے سے مُشابہ ۔
Mousiness Noun, Adjective چوہا پن ۔ چوہا نمائی ۔ چوہے رنگی ۔
Mousing Noun رسے وغیرہ کو کنڈے کے گرد لپیٹنا ۔ تاکہ لادا ہوا بوجھ مضبوطی سے بندھ جائے ۔
Mousle Noun بری طرح پیش آنا ۔ ۔
Mousquetraire Noun دستی بندوق سے لیس پیدل سپاہی ۔
Mousse Noun پھینٹی ہوئی بالائی ۔ انڈوں اور جلاٹین سے تیار کردہ مٹھائی ۔ جلاٹین ملی ہوئی مچھلی ۔ گوشت یا سبزیوں پر مشتمل کھانا ۔
Mousseline Noun ململ ۔ ململ سے مشابہ ایک باریک کپڑا ۔
Mousseline de laine Noun فرانسیسی ململ ۔ ایک باریک اونی کپڑا جس پر اکثر چھپے ہوئے نمونے یا نقوش ہوتے ہیں ۔
Mousseline de soie Noun ریشمی ململ ۔ باریک ریشم یا ململ سے مشابہ مصنوعی کپڑا ۔
Moussetache Noun مونچھ ۔ بروت ۔ جانوروں کی مونچھ ۔
Moustache مونچھ ۔
Moustache cup Noun, Adjective مونچھیں بچاکر پینے کا خاص نیم ڈھکنے دار پیالہ ۔
Moustache monkey Noun مغربی افریقہ کا بندر ۔