English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mourning bride Noun ایک قسم کا کھجلی مار پودا ۔
Mourning broder Noun خط کے کاغذ یا لفاف پر ماتمی سیاہ حاشیہ
Mourning cloak Noun شمالی امریکا اور یورپ میں پائی جانے والی خوبصورت تتلی ۔ جس کے پروں پر زرد ۔ کتھنی اور نیلے حاشیے ہوتے ہیں ۔
Mourning coach Noun ماتمی گاڑی ۔ جنازے کی گاڑی ۔
Mourning dove Noun قُمری ۔ امریکی قُمری ۔ نوحہ گر قُمری ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی قُمری ۔ جس کی آواز غم ناک ہوتی ہے ۔
Mourning dress
Mourning paper Noun سیاہ حاشیے والا کاغذ ۔ کالی لائن والا صفحہ ۔
Mourning ring Noun کسی کے مرنے پر اس کی یاد میں پہنی جانے والی انگوٹھی ۔
Mourning warbler Noun امریکا کا ایک گانے والا پرندہ ۔
Mourning widow Noun یورپی جیرینیم ۔
Mourningly Adverb نوحہ گرانہ ۔ ماتمی انداز سے ۔
Mournival Noun (تاش) وہ جس میں چاروں یکے ۔بادشاہ بیگم یا غلام ہو ۔
Mournnig band Noun کپڑے کی سیاہ دھبی جو کوٹ کی اَستین پر یا توپ کے گرد ماتمی نشان کے طور پر باندھ لی جائے ۔
Mous and man Noun کل جاندار چیز ۔
Mous venerris ابھار زہرہ ۔ چربی کے پیڈ سے بننے والا ابھار جو خواتین میں پیوبک ہڈی پر ہوتا ہے ۔
Mousaka Noun قیمہ ۔ بینگن وغیرہ کو پنیر کے ساتھ ملا کر پکائی ہوئی ہنڈیا ۔
Mouse Noun ماﺅس ۔ ایک عام پوائنٹگ ڈیوائس ۔ ماﺅس کی بنیادی خدوخال میں چپٹازیں خول جسے ایک ہاتھ سے پکڑا جا سکتا ہے ۔
Mouse bird Noun افریقی پرندوں کی ایک نوع ۔
Mouse colour Noun گہرا بھورا رنگ جس میں خفیف سی زردی ہو ۔
Mouse colour ed
Mouse coloured
Mouse deer Adjective بے دُم ہرن ۔ دُم کٹا ہرن ۔ بغیر دم کا ہرن ۔
Mouse dun Noun, Adjective گہرے بھورے رنگ کا ۔
Mouse ear Noun ایک پودا ۔ گل وفا ۔ مرز فگوش ۔
Mouse ear chickweed
Mouse ear hawkweed
Mouse eared Adjective گل وفا کی پتیوں جیسے پتوں والا ۔
Mouse flea Noun چوہے کے پسو
Mouse hare Adjective بے دم کا خرگوش ۔ لنڈا خرگوش ۔ دم کٹا ۔
Mouse hawk Noun چوہے کھانے والا باز ۔