English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mouthy Adverb باتونی ۔ لفاظ ۔ باوہ گو ۔ بد زبان ۔ بڑبولا ۔
Mouton Noun جعلی سنجاب ۔ بھیڑ کی پوستین جسے اس طرح کمایا گیا ہو ۔ کہ وہ سیل کی کھال یا سنجاب سے مشابہ لگے ۔
Moutonee Adjective بھیڑ کی پیٹھ کی طرح گول چٹانوں سے متعلق ۔
Moutonnee Adjective (ارضیات) بھیڑ کی پشت جیسی گول چٹان ۔
Mov Noun ایم او وی ۔ مووی فائل میں ایپل کے کوئیک ٹائم فارمیٹ کے لیے استعمال ہونے والی فائل نیم ایکسٹنشن ۔
Movability Adjective منتقل ہونے کی حالت ۔ حرکت کرنے کی حالت ۔ متحرک پن ۔
Movable Noun متحرک ۔ حرکت پذیر ۔ منقولہ ۔ تغیر پذیر ۔
Movable feast Noun کلیسائی تقویم کا وہ تہوار ۔ جس کی تاریخ ایسٹر کی طرح سال بہ سال بدلتی رہتی ہے ۔
Movable property منقولہ جائیداد ۔
Movable property law Adjective جائیداد منقولہ ۔
Movable sheva Noun حرف علت خفیف ۔
Movablemoveable
Movablenessmoveablenessmovability
Movables Adjective کوئی سی شے جسے حرکت دی جاسکے مثلا سامان جنس فرنیچر وغیرہ منقولہ چیز جمع ذاتی ملکیت ۔
Movably Adverb متحرک طور پر ۔ حرکت سے ۔ جگہ یا انداز بدلنے سے ۔
Move Noun موو ۔ ایک لوکیشن سے دوسری لوکیشن پر انفارمیشن ٹرانسفر کرنے کے لیے ایک کمانڈ یا ہدایت ۔
Move about Verb بار بار مکان بدلنا ۔
Move along Verb آگے بڑھنا ۔ راستہ چھوڑنا ۔ سرکنا ۔
Move back or away from the enemy or retired after defeat Phrase پیچھے ہٹنا یا دشمن سے دور رہنا یا شکست کے بعد الگ تھلگ ہونا
Move heaven and earth Verb کوشش میں کسر اٹھا نہ رکھنا ۔
Move in Verb نئے مکان میں اترنا ۔ داخل ہونا ۔ دخل انداز ہونا ۔
Move in different circles Verb مختلف قسم کے دوست ۔ کام ۔ دلچسپیاں وغیرہ رکھنا ۔
Move mountains Verb غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ کسر نہ چھوڑنا ۔
Move on Verb چلو ۔ آگے بڑھو ۔ لوگوں کو بٹھا دینا۔ ایک جگہ کھڑا نہ رہنے دینا ۔
Move on when the light turns green
Move on when the lights turns green
Move or step aside Verb ایک طرف کو حرکت کرنا یا قدم بڑھانا ۔
Move out Verb کسی جگہ کی ملازمت ترک کرنا ۔ ملازمت چھوڑنا ۔
Move over Verb کسی کو جگہ دینے کے لیے کھسکنا ۔ جگہ چھوڑنا ۔
Move secretly and quietly چپ چاپ گھس آنا ۔